Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صدر مملکت آصف علی زرداری کا سزاؤں میں کمی کا اعلان
    اہم خبریں مارچ 22, 2024

    صدر مملکت آصف علی زرداری کا سزاؤں میں کمی کا اعلان

    Facebook Twitter Email
    President Asif Ali Zardari has announced a reduction in punishments
    Share
    Facebook Twitter Email

    صدر مملکت آصف علی زرداری نے سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے

    اسلام آباد (سیار علی شاہ) صدر آصف زرداری نے یوم پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاوں میں نوے نوے روز کی کمی کی منظوری دی ہےصدر ہاؤس سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا۔اسی طرح زنا، چوری، ڈکیتی، اغوا اور دہشگردی میں سزا یافتہ مجرموں پر بھی نہیں ہوگا۔ سزا میں چھوٹ کا اطلاق مالی جرائم جیسے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مجرموں پر بھی نہیں ہوگا۔

    مزید برآں غیر ملکی افراد ایکٹ 1946 اور منشیات کنٹرول ترمیمی ایکٹ 2022 کے تحت سزا پانے والے افراد پر بھی نہیں ہوگا۔سزا میں کمی کا اطلاق 65 سال سے زائد عمر کے مرد قیدی جو اپنی ایک تہائی قید گزارنے اور 60 سال سے زائد عمر کی خواتین قیدی جو ایک تہائی سزا کاٹ چکی ہے پر ہوگا۔اسی طرح سزا کا اطلاق 18 سال سے کم عمر افراد جو اپنی ایک تہائی سزا کاٹ چکے ہیں پر بھی ہوگا۔اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے ارٹیکل 45 اور رولز آف بزنس کے رول 15 اے کے تحت دی ہے۔

    Asif Ali Zardari آصف علی زرداری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدر پاکستان ہاکی فیڈریشن:پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معاملات پر توجہ کے بجائے ہاکی ٹیم پر توجہ دے
    Next Article آج یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.