Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مئی 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے
    • پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
    • ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
    • اسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید
    • دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ، قائمہ کمیٹی انکشاف
    • بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، معرکہ حق میں پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: ترجمان پاک فوج
    • ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ہر ہفتے اضافہ، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار: گورنر سٹیٹ بینک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آج یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    اہم خبریں

    آج یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    مارچ 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Day Parade
    Share
    Facebook Twitter Email

    آج یوم پاکستان قومی و روائتی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، اس دن کی مناسبت سے اسلام آباد کے شکر پڑیاں گراؤنڈ میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ ہوئی۔ قوم  یوم پاکستان اس عہد کی تجدید کیساتھ منارہی ہے کہ ملکی ترقی کیلئے سخت محنت کی جائیگی اور کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا جائے گا۔

    یوم پاکستان کی سب سے بڑی تقریب اسلام آباد کے شکر پڑیاں گراؤنڈ میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ ہے جس میں صدر پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔

    پریڈ میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر، وائس چیف آف ایئراسٹاف ایئر مارشل حامد رشید رندھاوا، چیف آف نیول اسٹاف ایڈ مرل نوید اشرف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا بھی شریک ہوئے اور سلامی لی۔

    وفاقی دارالحکومت میں پاک فوج کی جانب سے 31 توپوں کی سلامی دی گئی، پشاور اور لاہور میں 21 ، 21 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ہوا، اسی طرح کراچی اور کوئٹہ میں بھی اکیس اکیس توپوں کی سلامی دی گئی۔

    یوم پاکستان پریڈ میں جنگی ہتھیاروں کی نمائش کے ساتھ ساتھ  پاکستان ائیر فورس کے جدید ترین طیارے فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا گیا اور فوجی دستے نے سلامی پیش کی۔

    پریڈ کے دوران ونگ کمانڈر حسن صدیقی کی قیادت میں ایف 16 لڑاکا طیاروں کا شاندار مظاہرہ پیش کیا، اس پریڈ میں ایف 17 پی جی چیتا لڑاکا، جدید ترین لڑاکا طیارے جے 10 سی، پاک فضائیہ کے ٹرانسپورٹ طیارے سی ون تھرٹی اور جدید ترین جاسوسی نظام سے لیس طیاروں کا بھی شاندار فضائی مظاہرہ پیش کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدر مملکت آصف علی زرداری کا سزاؤں میں کمی کا اعلان
    Next Article پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین شہر یار خان کا انتقال ہوگیا
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا

    مئی 7, 2026

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے

    مئی 7, 2026

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا

    مئی 7, 2026

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026

    اسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید

    مئی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.