Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مئی 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 2610 پوائنٹس بڑھ گیا
    • ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
    • اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
    • گنڈا سنگھ بارڈر قصور، معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر شاندار تقریب
    • اعتماد سازی اقدام کے تحت ایرانی جہاز کے عملے کے 22 ارکان کو پاکستان منتقل کردیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ
    • خیبر پختونخوا: وسائل سے مالا مال مگر معاشی حقوق پامال, تحریر: قریش خٹک
    • پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کی ٹرافی جیت لی ،حیدر آباد کنگز مین کو 5 وکٹ سے شکست
    • شکست کے بعد بھارت اب افغانستان کے ذریعے پراکسی وارکر رہا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن:پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معاملات پر توجہ کے بجائے ہاکی ٹیم پر توجہ دے
    اہم خبریں

    صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن:پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معاملات پر توجہ کے بجائے ہاکی ٹیم پر توجہ دے

    مارچ 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    President Pakistan Hockey Federation: Instead of focusing on the issues of Pakistan Hockey Federation, focus on the hockey team
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان ہاکی فیڈریشن میں دو ہاکی فیڈریشن بننے کے معاملے پر صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معاملات پر توجہ کے بجائے ہاکی ٹیم پر توجہ دینا چاہیے

    پریس کانفرنس کے کرتے ہوئے صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن شہلا رضا کا کہنا تھا کہ دو فیڈریشن کے قیام کے بعد پی ایچ ایف کے سرپرست اعلی وزیراعظم سے رابطہ کرکے وقت مانگا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف کو تمام صورتحال سے آگاہ کریں گے۔پی ایچ ایف کی نئی صدر کا کہنا تھا کہ کراچی کے کانگریس کے غیر معمولی اجلاس میں اصل ممبران نے شرکت کی تھی جبکہ اسلام آباد کے اجلاس میں کانگریس کے وہ ممبران شریک تھے جنہیں اس تنازعے سے پہلے ہی فارغ کردیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ طارق بگٹی اس سے پہلے ہمارے ساتھ تھے۔شہلا رضا کا کہنا تھا کہ نگران وزیراعظم کے نامزد صدر طارق بگٹی کو اصل کانگریس اجلاس میں شرکت کرنی تھی، اجلاس سے ایک روز پہلے ان کی مجھ سے بات ہوئی تھی۔

    انہوں نے کہا کہ طارق بگٹی کو الیکشن اور اسکروٹنی کروانی تھی، انہیں جو کام دیا گیا انہوں نے وہ نہیں کیا۔پی ایچ ایف کی صدر شہلا رضا کا کہنا تھا کہ کانگریس کے اجلاس میں نگران وزیراعظم کے نامزد صدر طارق بگٹی کو کانگریس نے تسلیم نہیں کیا، اجلاس میں میرا نام بھی پیش کیا گیا جس پر سب متفق تھے۔انہوں نے بتایا کہ چند ماہ قبل کانگریس کے کچھ ممبران نے سابق صدر خالد سجاد کھوکھر پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا۔ کانگریس ممبران کی درخواست پر اگست میں اجلاس بلایا گیا لیکن کانگریس ممبران اجلاس میں عدم اعتماد پیش نہ کرسکے۔شہلا رضا کا کہنا تھا کہ قوانین کے تحت سابق صدر خالد کھوکھر کے خلاف عدم اعتماد کے اظہار کی ناکامی کے بعد ممبران کی رکنیت ختم کردی گئی تھی۔

    Hockey Federation ہاکی فیڈریشن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسعودی عر ب:تیز رفتار گاڑی بےقابو ہو کر افطاری کے دستر خوان پر چڑھ گئی
    Next Article صدر مملکت آصف علی زرداری کا سزاؤں میں کمی کا اعلان
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 2610 پوائنٹس بڑھ گیا

    مئی 4, 2026

    ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

    مئی 4, 2026

    اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال

    مئی 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 2610 پوائنٹس بڑھ گیا

    مئی 4, 2026

    ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

    مئی 4, 2026

    اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال

    مئی 4, 2026

    گنڈا سنگھ بارڈر قصور، معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر شاندار تقریب

    مئی 4, 2026

    اعتماد سازی اقدام کے تحت ایرانی جہاز کے عملے کے 22 ارکان کو پاکستان منتقل کردیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ

    مئی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.