Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعطم نے اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا کردیا
    • چاند پر پہلا ایٹمی ری ایکٹر، ممکنات و مشکلات
    • شمالی علاقوں میں شدید برفباری کا الرٹ جاری، 16 سے 22 جنوری تک خراب موسم کی پیش گوئی
    • سپیکر قومی اسمبلی سے گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات، قومی و پارلیمانی امور پر تبادلۂ خیال
    • خیبر پختونخوا کے ممتاز علما کے اجلاس کا انعقاد
    • وزیراعظم شهبازشريف نے پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا
    • واشنگٹن: امریکا نے وینزویلا کا تیل باضابطہ طور پر فروخت کرنا شروع کر دیا
    • چارسدہ: اتمانزئی طارق آباد میں گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکہ، دو بچے جاں بحق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعطم نے اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا کردیا
    اہم خبریں

    وزیراعطم نے اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا کردیا

    جنوری 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister launches ‘Prime Minister Health Card’ for citizens of Islamabad, Gilgit and Kashmir
    صحت زندگی کی سب سے قیمتی نعمت ہے، صحت ہوگی تو تعلیم، کھیل اور زندگی کے ہر شعبے میں ترقی ممکن ہوگی، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہبازشریف نے بیک وقت اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے شہریوں کے لیے مفت علاج کی سہولت فراہم کرنے والے وزیراعظم صحت کارڈ کا باقاعدہ اجرا کردیا،وزیراعظم نے ہدایت کی کہ تھرڈ پارٹی کے ذریعے پروگرام میں شفافیت یقینی بنائی جائے ۔

    اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف صحت کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ صحت کارڈ کا اجرا عوامی فلاح کے عزم کا تسلسل ہے اور حکومت عوام کو ان کی دہلیز پر صحت کی سہولیات فراہم کر رہی ہے ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ صحت زندگی کی سب سے قیمتی نعمت ہے، صحت ہوگی تو تعلیم، کھیل اور زندگی کے ہر شعبے میں ترقی ممکن ہوگی، اشرافیہ تو بیرون ملک مہنگا علاج کرواسکتی ہے مگر عام آدمی، مزدور اور غریب طبقے کے لیے علاج ایک بڑا مسئلہ ہوتا ہے، اسی لیے یہ پروگرام انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔

    وزیراعظم شہبازشریف نے ہدایت کی کہ تھرڈ پارٹی کے ذریعے پروگرام میں شفافیت یقینی بنائی جائے ۔

    انہوں نے کہا کہ سندھ میں صحت کارڈ پروگرام کے اجرا کی تجویز قابل غور ہے اور وزیراعلیٰ سندھ سے بات کر کے اس حوالے سے حل نکالا جائے گا تاکہ وہاں کے عوام کو بھی یہ سہولت میسر ہو ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا، بلوچستان اور پنجاب میں صحت سے متعلق پروگرام کامیابی سے جاری ہیں اور اربوں روپے عوامی صحت پر خرچ کیے جا رہے ہیں ۔

    اس موقع پر وزیراعظم نے اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے لیے وزیراعظم صحت کارڈز بھی تقسیم کیے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچاند پر پہلا ایٹمی ری ایکٹر، ممکنات و مشکلات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چاند پر پہلا ایٹمی ری ایکٹر، ممکنات و مشکلات

    جنوری 16, 2026

    شمالی علاقوں میں شدید برفباری کا الرٹ جاری، 16 سے 22 جنوری تک خراب موسم کی پیش گوئی

    جنوری 16, 2026

    سپیکر قومی اسمبلی سے گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات، قومی و پارلیمانی امور پر تبادلۂ خیال

    جنوری 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعطم نے اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا کردیا

    جنوری 16, 2026

    چاند پر پہلا ایٹمی ری ایکٹر، ممکنات و مشکلات

    جنوری 16, 2026

    شمالی علاقوں میں شدید برفباری کا الرٹ جاری، 16 سے 22 جنوری تک خراب موسم کی پیش گوئی

    جنوری 16, 2026

    سپیکر قومی اسمبلی سے گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات، قومی و پارلیمانی امور پر تبادلۂ خیال

    جنوری 16, 2026

    خیبر پختونخوا کے ممتاز علما کے اجلاس کا انعقاد

    جنوری 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.