Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, دسمبر 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیر اعظم شہبازشریف کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات ہونے پر مبارکباد
    • سب ٹھیک ہے، پاکستان اب یہاں سے اُونچی اُڑان کی طرف جائےگا،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری، نوٹی فکیشن جاری
    • امریکا میں اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی پر گرفتار شخص پاکستانی نہیں، افغان شہری نکلا
    • آئی ایم ایف پروگرام پر عمل یقینی بنانے کیلئے صوبوں کا تعاون قابل تحسین ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن مذاکرات پھر بے نتیجہ ختم، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    • پی آئی اے کی نجکاری 23 دسمبر کو ہو گی، وزیراعظم شہباز شریف
    • کراچی میں معصوم بچے کے گٹر میں گرنے کی فوٹیج سامنے آگئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیر اعظم شہبازشریف کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات ہونے پر مبارکباد
    اہم خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات ہونے پر مبارکباد

    دسمبر 5, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shehbaz Sharif congratulates Field Marshal Asim Munir on his appointment as Chief of Defense Forces
    چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی سے ملک کا دفاع مزید بہتر ہوگا، وزیراعظم کا پیغام
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل عاصم منیرکو چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات ہونے پر مبارکباد دی ہے، اپنے پیغام میں کہا کہ چیف آف ڈیفنس فورسزکی تعیناتی عصری اور جدید جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی سے ملک کا دفاع مزید بہتر ہوگا ۔

    اسلام آباد: اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسزکی تعیناتی عصری اور جدید جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی سے ملک کا دفاع مزید بہتر ہوگا ۔

    وزیر اعظم نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں ہماری بہادر افواج نے دشمن کو عبرتناک شکست دی، فیلڈ مارشل کی قیادت میں معرکہ حق میں شاندارکامیابی سے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن ہوا ۔

    وزیراعظم  شہباز شریف نے چیف آف ائیراسٹاف ظہیر احمد بابر سدھو کوبھی مدت ملازمت میں دو سال کی توسیع پرمبارکباد دی ۔

    وزیر اعظم نے کہا کہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھوکی قیادت میں پاک فضائیہ نے دشمن کے جنگی ہوائی جہاز  تباہ کیے، ظہیر احمد بابر سدھو کی قیادت میں پاک فضائیہ نے معرکہ حق میں دشمن پر اپنی دھاک بٹھائی ۔

    وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کے دفاع، ترقی وخوشحالی کے لیے ملک کے تمام ادارے مل کر کام کریں گے، ملک کے دفاع کو مل کر ناقابل تسخیر بنائیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسب ٹھیک ہے، پاکستان اب یہاں سے اُونچی اُڑان کی طرف جائےگا،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سب ٹھیک ہے، پاکستان اب یہاں سے اُونچی اُڑان کی طرف جائےگا،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    دسمبر 4, 2025

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری، نوٹی فکیشن جاری

    دسمبر 4, 2025

    امریکا میں اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی پر گرفتار شخص پاکستانی نہیں، افغان شہری نکلا

    دسمبر 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات ہونے پر مبارکباد

    دسمبر 5, 2025

    سب ٹھیک ہے، پاکستان اب یہاں سے اُونچی اُڑان کی طرف جائےگا،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    دسمبر 4, 2025

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری، نوٹی فکیشن جاری

    دسمبر 4, 2025

    امریکا میں اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی پر گرفتار شخص پاکستانی نہیں، افغان شہری نکلا

    دسمبر 4, 2025

    آئی ایم ایف پروگرام پر عمل یقینی بنانے کیلئے صوبوں کا تعاون قابل تحسین ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    دسمبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.