Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ شہید
    • خیبر نیوز کے ٹاک شو "کراس ٹاک” میں آٹے کی پابندی، گندم بحران اور سیاسی معاملات پر تفصیلی بحث
    • ایشیا کپ کی ٹرافی کی تقريب رونمائی، 8 کپتان جیت کیلئے پرعزم
    • بھارت کی آبی جارحیت تھم نہ سکی،پاکپتن میں 23 گاؤں سیلابی پانی میں ڈوب گئے، 64 ہزار سے زائد آبادی متاثر
    • امریکی کمپنی کا پاکستان میں معدنیات کی تلاش کیلئے معاہدہ، 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
    • ایبٹ آباد میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق
    • وزیراعظم کی این ڈی ایم اے کو ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت
    • اگلے 24گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صوبائی وزیرخوراک ظاہر شاہ طورو کو دھمکی آمیز کالز موصول
    اہم خبریں

    صوبائی وزیرخوراک ظاہر شاہ طورو کو دھمکی آمیز کالز موصول

    جون 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Provincial Food Minister Zahir Shah Toro received threatening calls
    Share
    Facebook Twitter Email

    صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کی مبینہ دھمکیوں سے متعلق سی سی پی او کو خط بھجج دیا ہے۔

    اس خط میں صوبائی وزیرخوراک ظاہر شاہ طورو نے لکھا ہے کہ مجھے معطل شدہ ڈی ایف سی فون پر دھمکی آمیز کالیں کر رہے ہیں۔مجھے بار بار دھمکیں دی جارہی ہیں۔
    انہوں نے پولیس کو لکھے گئے خط میں یہ واضح کیا کہ متعلقہ افسر کو ان کی بدانتظامی کے باعث معطل کیا گیا ہے۔ انہوں نے خط میں مزید لکھا ہے کہ ڈی ایف سی نے مجھے وزیر کی حیثیت سے اپنے فرائض کی انجام دہی سے بھی روکا ہے۔صوبائی وزیرخوراک کی طرف سے پولیس حکام سے خط میں درخواست کی گئی ہے کہ متعلقہ افسر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے قبل ترانہ جاری کردیا
    Next Article سی ٹی ڈی نے مئی میں پنجاب بھر میں کارروائیاں کرتے ہوئے44 دہشت گردوں کو گرفتار کیا
    Mahnoor

    Related Posts

    اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ شہید

    ستمبر 9, 2025

    خیبر نیوز کے ٹاک شو "کراس ٹاک” میں آٹے کی پابندی، گندم بحران اور سیاسی معاملات پر تفصیلی بحث

    ستمبر 9, 2025

    ایشیا کپ کی ٹرافی کی تقريب رونمائی، 8 کپتان جیت کیلئے پرعزم

    ستمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ شہید

    ستمبر 9, 2025

    خیبر نیوز کے ٹاک شو "کراس ٹاک” میں آٹے کی پابندی، گندم بحران اور سیاسی معاملات پر تفصیلی بحث

    ستمبر 9, 2025

    ایشیا کپ کی ٹرافی کی تقريب رونمائی، 8 کپتان جیت کیلئے پرعزم

    ستمبر 9, 2025

    بھارت کی آبی جارحیت تھم نہ سکی،پاکپتن میں 23 گاؤں سیلابی پانی میں ڈوب گئے، 64 ہزار سے زائد آبادی متاثر

    ستمبر 9, 2025

    امریکی کمپنی کا پاکستان میں معدنیات کی تلاش کیلئے معاہدہ، 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

    ستمبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.