Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک
    • یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں یا یونیورسٹی آف کرائمز اینڈ کریمینالوجی؟
    • خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف
    • ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر
    • پشتون قبائل کا مستقبل
    • جعلی شناختی کارڈز کے بعد جعلی سپانسرشپ پر افغان شہریوں کو ای ویزوں کے اجرا کا سکینڈل بھی بےنقاب
    • شاداب خان کے کندھے کی کامیاب سرجری ، قومی ٹیم کے آل راونڈر کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
    • پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہونے سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے قبل ترانہ جاری کردیا
    اہم خبریں

    پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے قبل ترانہ جاری کردیا

    جون 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PCB has released the anthem ahead of T20 World Cup 2024
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024  کیلئے نیا ترانہ ریلیز کردیا ہے۔

    پی سی بی ٹی20 ورلڈکپ 2024میں پاکستانی ٹیم کے حوصلے کو بڑھانےکیلئے  ترانا ساڈی واری اوئے ریلیز کیا ہے، جس کو علی عظمت، عارف لوہار اور نہال نسیم نے گایا ہے۔پی سی بی کے مطابق یہ ترانہ ہمارے مداحوں کے لیے ایک خراج تحسین ہے۔

    پی سی بی نے مزید کہا، "آئیے متحد ہوں، جشن منائیں، اور دنیا کو فتح کرنے کے لیے اپنی ٹیم کے سفر کو تقویت دیں۔یاد رہے کہ سڈی واری اوئے نامی اس ترانے کو معروف گلوکار علی عظمت، عارف لوہار اور نہال نسیم نے گایا ہے۔

     

    PCB پی سی بی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہزارہ اور ہری پور کے پہاڑوں پر تیز آگ بھڑک اٹھی
    Next Article صوبائی وزیرخوراک ظاہر شاہ طورو کو دھمکی آمیز کالز موصول
    Mahnoor

    Related Posts

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 5, 2025

    خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف

    جولائی 5, 2025

    ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 5, 2025

    یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں یا یونیورسٹی آف کرائمز اینڈ کریمینالوجی؟

    جولائی 5, 2025

    خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف

    جولائی 5, 2025

    ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 5, 2025

    پشتون قبائل کا مستقبل

    جولائی 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.