Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان
    • بانی پی ٹی آئی کی رہائی ڈیل کے بغیر ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی
    • ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزائیں درست ہیں، پشاور ہائیکورٹ
    • بھارتی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے مزید 2 جوان شہید
    • وزیرِ اعظم کا آرمی چیف اور ایئر چیف کے ہمراہ معرکہ حق کے دوران آپریشن بُنیان مرصوص کی فرنٹ لائن چھاؤنی کا دورہ
    • پاکستان کی افغان پالیسی میں انقلابی تبدیلی
    • سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم
    • بھارتی کوششیں ناکام، آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 9:آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوگئے
    اہم خبریں

    پی ایس ایل 9:آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوگئے

    فروری 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 9 Today Karachi Kings and Islamabad United became competitors
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ایس ایل 9کے سنسنی خیز مقابلے جاری۔آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوگئے۔دونوں ٹیمیں جیت کیلئے پر عزم ہیں

    پی سی بی کے زیر اہتمام پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔پندرواں میچ آج شام سات بجے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا ۔اسلام آباد یونائیٹڈ جہاں جیت کیلئے پرعزم ہیں وہیں کراچی کنگز بھی میدان مارنے کو تیار ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایونٹ میں اب تک چار میچز کھیلے ہیں اور صرف ایک میں کامیابی حاصل کی جبکہ اسے تین میں شکست ہوئی ہے۔

    ادھر پشاور زلمی نے ایونٹ میں پانچ میچز کھیل کر 3 میں کامیابی سمیٹی اور 2میچز میں اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ کے 14ویں میچ میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو 60رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ایونٹ میں پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔ملتان سلطانز کے 215رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم 17 اوور میں 154رنز ہی بناسکی تھی۔

    PSL 9 پی ایس ایل 9
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکا کا پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر ردعمل سامنے آگیا
    Next Article بلوچ طلبہ بازیابی کیس،نگران وزیراعظم اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہو گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان

    مئی 14, 2025

    بانی پی ٹی آئی کی رہائی ڈیل کے بغیر ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی

    مئی 14, 2025

    ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزائیں درست ہیں، پشاور ہائیکورٹ

    مئی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان

    مئی 14, 2025

    بانی پی ٹی آئی کی رہائی ڈیل کے بغیر ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی

    مئی 14, 2025

    ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزائیں درست ہیں، پشاور ہائیکورٹ

    مئی 14, 2025

    بھارتی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے مزید 2 جوان شہید

    مئی 14, 2025

    وزیرِ اعظم کا آرمی چیف اور ایئر چیف کے ہمراہ معرکہ حق کے دوران آپریشن بُنیان مرصوص کی فرنٹ لائن چھاؤنی کا دورہ

    مئی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.