پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، جہاں 100 انڈیکس میں 201 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔
کے ایس ای ویب سائٹ کے مطابق ہنڈرڈ انڈیکس اس وقت ایک لاکھ 88 ہزار 965 پوائنٹس کی سطح پر موجود ہے۔
دوسری جانب کرنسی مارکیٹ میں بھی معمولی بہتری دیکھنے میں آئی، جہاں امریکی ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کی کمی واقع ہوئی۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 279 روپے 85 پیسے میں دستیاب ہے۔

