Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت
    • مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار
    • ٹرمپ کا افغانستان سے انخلا پر سخت تنقید، بگرام ایئر بیس چھوڑنا بڑی غلطی قرار
    • اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس، التوا کیخلاف درخواست پر حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب
    • پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے 3 معاہدوں پر دستخط ہو گئے
    • قانون و امن کا نفاذ پولیس کی مقدس امانت ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر
    • پی ٹی آئی کی ’’ منظم کارروائیاں ‘‘
    • پاکستان کے خلاف غیر ملکی پروپیگنڈے کا مہرہ، میر یار بلوچ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کا کاروباری طبقہ پی ٹی آئی کی سول نافرمانی تحریک کے کیخلاف پھٹ پڑا
    اہم خبریں

    پاکستان کا کاروباری طبقہ پی ٹی آئی کی سول نافرمانی تحریک کے کیخلاف پھٹ پڑا

    دسمبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کا کاروباری طبقہ اور معاشی ماہرین تحریک انصاف کی سول نافرمانی تحریک کے عندیہ کیخلاف سراپا احتجاج ہیں۔

    کاروباری برادری نے پی ٹی آئی کے اس متوقع منصوبے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ملکی معیشت کیلئے زہر قاتل قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام مسلسل اس کرب سے گزر رہے ہیں کیونکہ انہیں  آئے دن احتجاج کی وجہ سے شہر کی بندش کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

    معاشی ماہرین کا کہنا تھا کہ سول نافرمانی کا مطلب پاکستان کو پتھرکے دور میں دھکیلنے کی کوشش ہے، پاکستان بہت مشکل سے ترقی کی راہ پر گامزن ہوا ہے، دھرنے اور انتشار کی سیاست ملکی معیشت کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہے اور یہ ملک دشمن اقدام ہے۔

    تاجروں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی انتشار کی سیاست پاکستان کی ساکھ اور معشیت دونوں کو نقصان پہچا رہی ہے، ہم کسی صورت اسکو قبول نہیں کریں گے اور عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ ایسی ملک دشمن تحریک کا مکمل بائیکاٹ کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی کے طلبہ نے ملیر گیریژن میں پاک فوج کے ساتھ یادگار دن گزارا
    Next Article ضلع کرم میں قائم جرگہ کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت

    جنوری 21, 2026

    مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار

    جنوری 21, 2026

    ٹرمپ کا افغانستان سے انخلا پر سخت تنقید، بگرام ایئر بیس چھوڑنا بڑی غلطی قرار

    جنوری 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت

    جنوری 21, 2026

    مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار

    جنوری 21, 2026

    ٹرمپ کا افغانستان سے انخلا پر سخت تنقید، بگرام ایئر بیس چھوڑنا بڑی غلطی قرار

    جنوری 21, 2026

    اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس، التوا کیخلاف درخواست پر حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب

    جنوری 21, 2026

    پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے 3 معاہدوں پر دستخط ہو گئے

    جنوری 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.