Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق
    • بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی میں اضافہ، رواں سال 60 سے زائد افراد شہید
    • انسپکٹر جنرل ایف سی ساؤتھ کی کیڈٹ کالج وانا میں طلبا سے خصوصی ملاقات
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے رابطہ، ریلوے منصوبے پر گفتگو
    • علی امین کا 90 روزہ تحریک حکومت بچانے کا بہانہ ہے،عظمیٰ بخاری
    • علی امین گنڈا پور چند ماہ کے مہمان ہیں، جے یو آئی ترجمان
    • "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج
    • بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کراچی کے طلبہ نے ملیر گیریژن میں پاک فوج کے ساتھ یادگار دن گزارا
    اہم خبریں

    کراچی کے طلبہ نے ملیر گیریژن میں پاک فوج کے ساتھ یادگار دن گزارا

    دسمبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Karachi students join Pakistan Army in Malir Garrison
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ اوراساتذہ نے ملیر گیریژن میں پاک فوج کے ساتھ ایک یادگار دن گزارا جہاں طلبہ کو جدید اسلحہ،اور جنگی مشقوں کا مشاہدہ کرنے کا موقع ملا۔

    طلبہ اور اساتذہ کو ملیر گیریژن میں جدید اسلحہ دکھایا گیا اور بکتر شکن گاڑی کی سواری بھی کی۔ طلبہ ایس ایم جی اور پستول سے فائرنگ کرکے لطف اندوز ہوئے اور فوجی جوانوں کی جنگی مشقوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

    کور کمانڈر کراچی نے طلبہ اور فیکلٹی ممبران سے ملاقات بھی کی۔ اس دوران کور کمانڈر نے طلبہ کو دشمن کے پھیلائے گئے منفی پروپیگنڈے کو سمجھنے اور اس سے بچنے کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ طلبہ نے کور کمانڈر کے جوابات پر اطمینان کا اظہار کیا اور ان سے سوالات بھی کیے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 15 خوارج ہلاک
    Next Article پاکستان کا کاروباری طبقہ پی ٹی آئی کی سول نافرمانی تحریک کے کیخلاف پھٹ پڑا
    Web Desk

    Related Posts

    لکی مروت میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 14, 2025

    بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی میں اضافہ، رواں سال 60 سے زائد افراد شہید

    جولائی 14, 2025

    انسپکٹر جنرل ایف سی ساؤتھ کی کیڈٹ کالج وانا میں طلبا سے خصوصی ملاقات

    جولائی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 14, 2025

    بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی میں اضافہ، رواں سال 60 سے زائد افراد شہید

    جولائی 14, 2025

    انسپکٹر جنرل ایف سی ساؤتھ کی کیڈٹ کالج وانا میں طلبا سے خصوصی ملاقات

    جولائی 14, 2025

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے رابطہ، ریلوے منصوبے پر گفتگو

    جولائی 13, 2025

    علی امین کا 90 روزہ تحریک حکومت بچانے کا بہانہ ہے،عظمیٰ بخاری

    جولائی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.