Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات کے سیلاب متاثرین سڑکوں پر،8 ماہ بعد بھی امدادی رقم نہیں ملی
    اہم خبریں مئی 12, 2026

    سوات کے سیلاب متاثرین سڑکوں پر،8 ماہ بعد بھی امدادی رقم نہیں ملی

    Facebook Twitter Email
    Flood victims of Swat on the streets, even after 8 months, the relief money has not been received
    فی دکان 5 لاکھ روپے دینے کا وعدہ کیا گیا تھا جو 8 ماہ گزرنے کے باوجود فراہم نہیں کیا گیا، مظاہرین
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوات کے سیلاب متاثرین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور منتخب عوامی نمائندگان کے خلاف شدید نعرہ بازی کی، نشاط چوک میں سیلاب متاثرین کے ہمراہ مقامی تاجروں نے احتجاجی جلسہ میں شرکت کی اور منتخب ایم پی ایز و ایم این ایز کو آڑھے ہاتھوں لیا ۔

    احتجاجی جلسہ میں سیلاب متاثرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر حکومتی نمائندوں کے خلاف نعرے درج تھے ۔

    تاجر برادری کے عہدیداروں نے کہا کہ آٹھ ماہ ہو گئے اور سوات کے ہزاروں سیلاب متاثرین کو تا حال اعلان کی گئی امدادی رقم نہیں ملی ۔

    انہوں نے کہا کہ حکومتی نمائندوں نے بار بار وعدے کئے کہ متاثرین کو صوبائی حکومت کی جانب سے امدادی رقم دی جائے گی جس کی منظوری بھی وزیراعلی دے چکے ہیں لیکن تا حال کسی قسم کی شنوائی نا ہو سکی” ۔

    مظاہرین کا کہنا تھا کہ ایک بار سیلاب متاثرین کا ڈیٹا اکھٹا کرلیا گیا ہے جبکہ اب دوبارہ ڈیجیٹلائزیشن کا بہانہ بنا کر متاثرین کو ٹھرخایا جا رہا ہے جبکہ عملی طور پر متاثرین کو امداد نہیں دی جا رہی ۔

    جلسہ میں شریک متاثرین نے کہا نے کہا کہ سیلاب میں ان کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے جبکہ حکومت نے فی دکان پانچ لاکھ روپے دینے کا وعدہ کیا تھا جو آٹھ ماہ گزرنے کے باوجود فراہم نہیں کیا گیا ۔

    سیلاب متاثرین نے احتجاج کے بعد ڈپٹی کمشنر سوات کے دفتر میں دھرنا دیا اور مطالبات کے لئے نعرہ بازی کی، اس دوران ڈی سی سوات سلیم جان نے متاثرین کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ سیلاب متاثرین کا دیٹا ڈیجیٹلائز کیا جا رہا ہے اور 15 دن کے اندر ڈیٹا کا عمل مکمل کرلیا جائے گا جس کے بعد امید ہے کہ امدادی رقم کی فراہمی شروع ہوجائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے نور خان ایئر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی میڈیا کی خبر کو گمراہ کن قرار دیدیا
    Next Article ڈھاکہ ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.