Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب حکومت نے خیبرپختونخوا کا اپنا گھر منصوبہ بھی کاپی کر لیا،مزمل اسلم
    پنجاب اگست 21, 2024

    پنجاب حکومت نے خیبرپختونخوا کا اپنا گھر منصوبہ بھی کاپی کر لیا،مزمل اسلم

    Facebook Twitter Email
    Punjab government also copied KP housing scheme, Muzamil Aslam
    Punjab government also copied KP housing scheme, Muzamil Aslam
    Share
    Facebook Twitter Email

    پنجاب میں اپنا گھر اپنی چھت سکیم پر اپنے ردعمل میں مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا ردعمل سامنےآیا ہے۔

    مشیر خزانہ خیبرپختونخوا  مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے خیبرپختونخوا کا اپنا گھر منصوبہ بھی کاپی کر لیا ۔

    مزمل اسلم نے کہا کہ خوش ہیں کہ مریم نواز، علی امین گنڈاپور کے منصوبے اور بانی پی ٹی آئی کے ویژن  کو فالو کر رہی ہیں ۔

    انھوں نے کہا کہ مریم نواز زیر تربیت ہیں ہم انکی رہنمائی کرتے رہیں گے ۔

    مزمل اسلم کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب حکومت مسلسل خیبرپختونخوا کے منصوبے کاپی کر رہی ہے۔

    مزمل کا مزید کہنا تھا کہ مریم نواز کہہ رہی ہیں کہ دیگر وزراء اعلیٰ کی دوڑیں لگائی ہوئی ہیں جبکہ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے انکی راتوں کی نیند حرام کی ہوئی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہر قسم کی سمگلنگ کے خلاف کارروائی مزید مؤثر بنائی جائے، وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت
    Next Article بانی پی ٹی آئی نے فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کر دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.