Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں کارروائیاں جاری، مختلف علاقوں میں مزيد 7 دہشتگرد ہلاک
    • ڈی آئی خان میں پولیس کی بکتربندگاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 2 اہلکار شہید، 4 زخمی
    • کرم میں سکیورٹی فورسز کی 2 کامیاب کارروائیوں کے دوران 23 دہشت گرد ہلاک
    • سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک
    • 4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع
    • وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ
    • آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب حکومت:چھوٹے کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کرسکی
    اہم خبریں

    پنجاب حکومت:چھوٹے کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کرسکی

    اپریل 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Punjab Government Could not decide on proposals on the issue of giving subsidy to small farmers
    Share
    Facebook Twitter Email

    پنجاب حکومت چھوٹے کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہیں کرسکی ہے۔

     پنجاب حکومت گندم کے مسئلے پر چھوٹے کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر کوئی تجاویز طے نہ کرسکی۔محکمہ خوراک کے ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی گندم خریداری پالیسی پر صرف ایک لاکھ 20 ہزار کسان پورا اترتے ہیں اور  خریداری والی پالیسی پر پورا اترنے والے کسانوں کو سبسڈی دی جائے تو اس طرح 5 ارب روپے سے زائد رقم بنتی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت فی الحال کسانوں کو چند سو روپے فی من سبسڈی دینے پرغور کررہی ہے مگر اس کے برعکس سبسڈی دینے سے بھی کسانوں کے احتجاج کا معاملہ ختم ہونے کا کوئی امکان نظر نہیں آرہا ہے۔

    ذرائع  محکمہ خوراک کے مطابق پالیسی کے مطابق پنجاب حکومت 10 فیصد نمی کے ساتھ گندم خریدنے پر تیار ہے مگر پنجاب کے کسی بھی ضلع میں 10 فیصد نمی والی گندم موجود نہیں ہے کیونکہ بارشوں کے باعث گندم میں نمی کا تناسب 16 فیصد سے بھی زیادہ ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لئےکسانوں کو گندم خریداری کا عندیہ دیا ہے جبکہ اس کے برعکس حکومت کے پاس اگلے پورے سال کیلئے گندم وافر مقدار میں موجود ہے،  وافر گندم، نمی کا تناسب اور معاشی صورتحال گندم خریداری میں رکاوٹ ہیں۔دوسری طرف سرکاری سطح پر گندم کو نہ خریدنے پر کسانوں کا احتجاج بھی جاری ہے، کسان رہنما خالد باٹھ نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے گندم نہ خریدی تو کسان احتجاج کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleروس نے افغانستان میں موجود دہشتگردوں کو امن کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا
    Next Article ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں کارروائیاں جاری، مختلف علاقوں میں مزيد 7 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 20, 2025

    ڈی آئی خان میں پولیس کی بکتربندگاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 2 اہلکار شہید، 4 زخمی

    نومبر 20, 2025

    کرم میں سکیورٹی فورسز کی 2 کامیاب کارروائیوں کے دوران 23 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں کارروائیاں جاری، مختلف علاقوں میں مزيد 7 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 20, 2025

    ڈی آئی خان میں پولیس کی بکتربندگاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 2 اہلکار شہید، 4 زخمی

    نومبر 20, 2025

    کرم میں سکیورٹی فورسز کی 2 کامیاب کارروائیوں کے دوران 23 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2025

    سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2025

    4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع

    نومبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.