Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    • لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید
    • فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش کاسلسلہ جاری
    اہم خبریں

    پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش کاسلسلہ جاری

    اپریل 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Rain continues in most districts of Khyber Pakhtunkhwa including Peshawar
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش کاسلسلہ جاری ہے

    بارش کے باعث موسم میں خنکی بڑھ گئی ہے۔بارش سب سے زیادہ ضلع مہمند غلنئی میں 32ملی میٹر،ایبٹ آباد 28،ڈی آئی خان 23 ملی میٹر ریکارڈ لنڈی کوتل میں 18،پشاور میں 15اور مردان و نوشہرہ میں 15 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔جبکہ سب سے کم درجہ حرارت کالام میں 2 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ پشاور میں 15ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔آج اور کل محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا امکان ہے۔بارش پشاور،نوشہرہ،مردان،چارسدہ،کرک،وزیرستان، دیر،چترال سمیت بیشتر اضلاع میں جاری ہے۔خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں پی ڈی ایم اے نے لینڈسلائڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کردیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleضمنی انتخابات،تمام سکیورٹی انتظامات مکمل
    Next Article خیبرپختونخوا:طوفانی بارشوں کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 36 تک جا پہنچی
    Mahnoor

    Related Posts

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025

    لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.