Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے
    • پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
    • ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
    • اسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید
    • دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ، قائمہ کمیٹی انکشاف
    • بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، معرکہ حق میں پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: ترجمان پاک فوج
    • ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ہر ہفتے اضافہ، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار: گورنر سٹیٹ بینک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ضمنی انتخابات،تمام سکیورٹی انتظامات مکمل
    اہم خبریں

    ضمنی انتخابات،تمام سکیورٹی انتظامات مکمل

    اپریل 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    By-elections, all security arrangements complete
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضمنی انتخابات کے لئے پنجاب پولیس نے تمام سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے ہیں

    لاہور سمیت پنجاب کے 14 قومی و صوبائی حلقوں میں پولیس نے ضمنی انتخابات کیلئےسکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔پولیس ترجمان کے مطابق پنجاب کے 14 قومی و صوبائی حلقوں پر منعقدہ ضمنی انتخابات کی سکیورٹی پر 35 ہزار سے زائد افسران و اہلکار تعینات کیے جائے گے، صوبہ بھر کے 2 ہزار 599 پولنگ سٹیشنز میں سے 419 انتہائی حساس اور جبکہ ایک ہزار 89 حساس قرار دیئے گئے ہیں۔

    آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق 40 لاکھ 44 ہزار سے زائد ووٹرز کو حق رائے دہی کے لئے پرامن اور محفوظ ماحول فراہم کریں گے، 663 مردانہ، 649 زنانہ، ایک ہزار 289 جوائنٹ پولنگ سٹیشنز اور الیکشن کمیشن کے عملے کو بھرپور سکیورٹی دیں گے۔ان کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کی انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز پرتنصیب مکمل کر لی گئی ہے۔

    آئی جی نے کہا کہ سنٹرل پولیس آفس، سیف سٹیز اتھارٹی، اضلاع کے کنٹرول اینڈ مانیٹرنگ رومز سے پولنگ کے عمل کی مسلسل نگرانی کی جائے گی، فورس مکمل طور پر اعتماد ہے، انشاء اللہ محفوظ اور پرامن ضمنی انتخابات کا انعقاد یقینی بنائیں گے۔مزید ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخابات کیلئے پنجاب پولیس کو رینجرز اور پاک آرمی کی مکمل معاونت حاصل ہے، الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق، دفعہ 144 اور اسلحہ کی پابندی کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس کی جائے گئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانگلینڈ کے معمر ترین سابق ٹیسٹ کرکٹر رامن سوبا رو انتقال کرگئے
    Next Article پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش کاسلسلہ جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا

    مئی 7, 2026

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے

    مئی 7, 2026

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا

    مئی 7, 2026

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026

    اسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید

    مئی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.