Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • یوم آزادی کی قدر
    • سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
    • پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
    • باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی
    • پاکستان کی قیادت نے امریکہ ایران جنگ کے دوران مشکل وقت میں جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے
    • یاسر عرفات شہید: موٹر وے پر فرض کی ادائیگی میں جامِ شہادت نوش کرنے والے افسر کو قائد اعظم پولیس میڈل
    • شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر متعدد آپریشنز کے دوران 4 اہم کمانڈرز سمیت 62 دہشتگرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
    • بلوچستان:ضلع سوراب میں بارودی گاڑی کی تیاری کے دوران دھماکہ اور کارروائی، 18 دہشتگرد ہلاک، 3 شہری بھی جاں بحق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انگلینڈ کے معمر ترین سابق ٹیسٹ کرکٹر رامن سوبا رو انتقال کرگئے
    اہم خبریں اپریل 19, 2024

    انگلینڈ کے معمر ترین سابق ٹیسٹ کرکٹر رامن سوبا رو انتقال کرگئے

    Facebook Twitter Email
    England's oldest former Test cricketer Raman Subba Row has passed away
    Share
    Facebook Twitter Email

    انگلینڈ کے معمر ترین سابق ٹیسٹ کرکٹر رامن سوبا رو انتقال کرگئے ہیں

    سابق ٹیسٹ بیٹر اور ریفری رامن سوبا رو کے انتقال کی تصدیق انگلش کرکٹ بورڈ نےکردی ہے۔ان کی عمر 92 برس تھی اور وہ انگلینڈ کے معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر تھے۔انہوں نے 13 ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی، جس میں سےانہوں نے 46.85 کی اوسط سے 3 سنچریوں سمیت 984 رنز بنائے۔ بطور میچ ریفری بھی رامن سوبا رو نے 160 انٹرنیشنل میچز میں خدمات انجام دیں۔اس کے علاوہ رامن سوبا رو انگلش کرکٹ بورڈ کے بھی سربراہ رہ چکے ہیں۔ رامن سوبا رو1985 سے 1990 تک انگلینڈ کے ٹیسٹ اینڈ کاؤنٹی بورڈ کے چیئرمین بھی رہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبارش کےباعث 124فیڈرز ٹرپ،بجلی کی ترسیل پشاور سمیت متعدد علاقوں میں متاثر
    Next Article ضمنی انتخابات،تمام سکیورٹی انتظامات مکمل
    Mahnoor

    Related Posts

    سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی

    اگست 13, 2026

    پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا

    اگست 13, 2026

    باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی

    اگست 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026

    سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی

    اگست 13, 2026

    پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا

    اگست 13, 2026

    باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی

    اگست 13, 2026

    پاکستان کی قیادت نے امریکہ ایران جنگ کے دوران مشکل وقت میں جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے

    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.