Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دہشتگردوں کو نکیل نہ ڈالی تو نتائج مختلف ہوں گے، طاہر اشرفی
    • ایک دن، تین منظرنامے: پاکستان کی مسلسل جدوجہد
    • ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی
    • اسلام آباد میں نمازیوں پر حملہ: مسئلہ کہاں ہے؟
    • اسلام آباد دھماکے پر عالمی رہنماوں کا اظہار یکجہتی، وزیراعظم شہبازشریف کا اظہار تشکر
    • تحریکِ انصاف کی سیاست یا قومی سلامتی؟
    • اسلام آباد میں دھماکہ کرنے والے خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی، تعلق پشاور سے تھا
    • پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کو کالعدم قرار دے دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا:آج سے31 مارچ تک بارشوں کا امکان
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا:آج سے31 مارچ تک بارشوں کا امکان

    مارچ 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rains are expected in Khyber Pakhtunkhwa from today till March 31
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں آج سے 31 مارچ تک بارشوں کا امکان ہے

    ایک بار پھر محکمہ موسمیات نےملک بھر میں بارشوں کا امکان ظاہر کردیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سےخیبرپختونخوا میں 31 مارچ تک بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔مزیدرپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نیا سلسلہ مغربی ہواؤں کا آج ملک کے مغربی حصوں میں داخل ہوگا اور یہ کل تک بالائی اور وسطی حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔آج سے محکمہ موسمیات کے مطابق 29 مارچ تک بلوچستان کے 16 اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے۔ آج سے پنجاب،اسلام آباد، اور کشمیر میں بھی31 مارچ تک بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔دوسری طرف آج سے آزاد جموں و کشمیر میں یکم اپریل تک بارشوں اور بلند پہاڑوں پر برفباری کا الرٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

    Khyber Pakhtunkhwa rain بارش خیبرپختونخوا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچینی باشندوں پر حملہ،وزیراعظم نے سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا
    Next Article لوئردیر:بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رشوت پر ایم پی اے نےنوٹس لے لیا
    Mahnoor

    Related Posts

    ایک دن، تین منظرنامے: پاکستان کی مسلسل جدوجہد

    فروری 7, 2026

    اسلام آباد میں دھماکہ کرنے والے خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی، تعلق پشاور سے تھا

    فروری 6, 2026

    پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کو کالعدم قرار دے دیا

    فروری 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دہشتگردوں کو نکیل نہ ڈالی تو نتائج مختلف ہوں گے، طاہر اشرفی

    فروری 7, 2026

    ایک دن، تین منظرنامے: پاکستان کی مسلسل جدوجہد

    فروری 7, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    فروری 7, 2026

    اسلام آباد میں نمازیوں پر حملہ: مسئلہ کہاں ہے؟

    فروری 7, 2026

    اسلام آباد دھماکے پر عالمی رہنماوں کا اظہار یکجہتی، وزیراعظم شہبازشریف کا اظہار تشکر

    فروری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.