Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹانک میں دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کیلئے انعام کا اعلان
    خاص خبریں دسمبر 16, 2023

    ٹانک میں دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کیلئے انعام کا اعلان

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان خصوصاً خیبرپختونخوا ایک عرصے سے دہشت گردوں کے نشانے پر ہے۔ ہزاروں پاکستانی دہشت گردی کی کارروائیوں میں شہید ہو چکے ہیں جبکہ پاک آرمی اور پولیس کے جوانوں اور افسروں نے بھی اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے ہیں۔

    گزشتہ روز  بھی خیبرپختونخوا کے 2 اضلاع خیبر اور ٹانک میں بزدل دہشتگردوں نے حملہ کیا تھا جس میں 5 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے تھے، ان شہیدوں میں پولیس کے 3 جوان بھی شامل تھے۔  ٹانک میں دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کے لیے نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس (ر) ارشد حسین نے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔  نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس (ر) ارشد حسین نے کہ ٹانک میں پولیس جوانوں نے انتہائی جواں مردی کے ساتھ دہشتگردوں کا مقابلہ کیا۔  ان پولیس جوانوں کی بہادری دوسرے جوانوں کے لیے قابل تقلید ہے، خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے میں امن کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں۔

    نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہمیں پولیس کی ان قربانیوں پر فخر ہے، اس کے ساتھ ہی  نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے بہادری سے شدت پسندوں کا مقابلہ کرنے والے اہلکاروں کے لیے 10 لاکھ روپے کا اعلان بھی کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدو منہ والا بچہ جسے شیطان سمجھ کر آگ میں پھینک دیاگیا
    Next Article ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا، پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی
    Web Desk

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.