پشاور( حسن علی شاہ سے ) صباحمید گزشتہ 3 عشروں سے زائد عرصہ سے ڈراموں میں پرفارم کررھی ہیں جبکہ انکے شریک حیات وسیم عباس بھی ایک نامور ملٹی ٹیلنٹڈ اداکار ہیں صبا حمید اور وسیم عباس نے بطور پرائویٹ پروڈیوسرز ڈاریکٹرز بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا آجکل ھردوسرے ڈرامہ سیریل میں دونوں میاں بیوی دیکھائ دیے رھے ہیں صبا حمید کی خاص بات یہ ھے کہ خواتین میں بہت مقبول ہیں اور انکی بطور ساس پرفارمنس کو قدرے زیادہ سراھا جاتا ھے
پیر, اگست 18, 2025
بریکنگ نیوز
- موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر
- سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری
- خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون
- آزاد پاکستان کی غلام گردشیں
- اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا
- مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی
- مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
- باجوڑ میں نقل مکانی