Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی نے اپنے میچز جیت لئے، عُمان اور نیپال کو شکست
    • حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ
    • وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال
    • یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب
    • ’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ
    • سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز تک رسائی اور بیٹوں سے رابطے کیلئے سہولت دینے کا حکم
    • بنگلادیش میں جنرل اليکشن کیلئے ووٹنگ ، بی این پی اور جماعت اسلامی میں کانٹےکا مقابلہ متوقع
    • جب قیادت مفادِ عامہ کو ترجیح دے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ثانیہ مرزا:مسجد الاقصیٰ میں نمازیوں پر حملے کے خلاف بول پڑیں
    اہم خبریں

    ثانیہ مرزا:مسجد الاقصیٰ میں نمازیوں پر حملے کے خلاف بول پڑیں

    مارچ 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Sania Mirza Spoke against the attack on worshipers in Al-Aqsa Mosque
    Share
    Facebook Twitter Email

    ثانیہ مرزا بھی مسجد الاقصیٰ میں نمازیوں پر حملے کے خلاف بول پڑیں ہیں

    معروف سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا  نے بھی مسجد الاقصیٰ میں اسرائیلی پابندیوں کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ثانیہ مرزا کی جانب نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کی ہے،انہوں نے جس میں مسجد الاقصیٰ کی تصویر اپلوڈ کی تھی۔ پوسٹ میں لکھا ہوا تھا کہ رمضان کے پہلے ایام مسجد الاقصیٰ میں اسرائیلی فورسز نے نمازیوں پر حملہ کیا ہے۔

    مذکورہ پوسٹ پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے کہا کہ لائک سیرئیسلی، جبکہ ساتھ ہی انہوں نے ہرٹ بریک کا ایموجی بھی شئیر کیا۔یادرہے کہ اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں مسجدالاقصٰی کامپلیکس میں مزید فوجی دستے تعینات کیے گیے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے رمضان میں دستوں کی تعیناتی فلسطینیوں کی جانب سے مسجد الاقصیٰ میں تراویح کی نماز کی ادائیگی کے پیش نظر کی ہے۔جبکہ ٹیکسٹ میسج کے ذریعے مقبوضہ یروشلم کے رہائشیوں کو تنبیہہ کی گئی ہے کہ سختی سے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال میں ملوث افراد سےنمٹا جائے گا۔

    Al-Aqsa Mosque Sania Mirza ثانیہ مرزا مسجد الاقصیٰ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچین کے صوبے ہیبی کے ریسٹورنٹ میں دھماکا
    Next Article وزیراعظم شہباز شریف وزرا کے ہمراہ چارسدہ میں اسفندیار ولی خان کے گھر پہنچ گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ

    فروری 12, 2026

    وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال

    فروری 12, 2026

    یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب

    فروری 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی نے اپنے میچز جیت لئے، عُمان اور نیپال کو شکست

    فروری 12, 2026

    حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ

    فروری 12, 2026

    وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال

    فروری 12, 2026

    یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب

    فروری 12, 2026

    ’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ

    فروری 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.