Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مارچ 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جنگلی حیات کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے، صدرِ مملکت کا عالمی یومِ جنگلی حیات پر پیغام
    • حکومت ما لیاتی نظم و ضبط کو برقرار رکھتے ہوئے میکرو اکنامک استحکام کو مزید مضبوط بنائے گی، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • ایران اور خلیجی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کے لئے تمام تر اقدامات کررہے ہیں، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار
    • سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، امریکی ڈالر 1 پیسہ ارزان
    • پاک فوج کی جوابی کارروائیاں جاری، جلال آباد میں اسلحہ ڈپو اور ڈرون اسٹوریج تباہ، 67 افغان اہلکار ہلاک
    • افغان وزارت دفاع نے بگرام ایئربیس پر پاکستانی فضائی حملوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی
    • سرحدی دہشت گردی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف، بفر زون حکمت عملی سامنے آگئی
    • پاکستان کو غیر مستحکم کرنےکے لیے کسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دیں گے: صدر مملکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
    اہم خبریں

    ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces conduct successful operation in Tank, 8 terrorists killed
    آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    ٹانک میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے  8 دہشتگردوں کو ہلاک  کر دیا، ترجمان پاک کے مطابق مارے گئے خوارج کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوا،  دہشت گرد سکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں، شہریوں کے  خلاف متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز  نے ٹانک میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا ۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، شدید  فائرنگ کے تبادلے میں 8 بھارتی خوارج ہلاک ہوگئے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوا،  دہشت گرد سکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں، شہریوں کے  خلاف متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے ۔

    آئی ایس پی آر  کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردی کے خلاف مہم جاری رکھیں گے، ملک سے غیرملکی سر پرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے فتنے کو  جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے گا ۔

    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی  نے  ٹانک میں فتنہ خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ۔

    وزیرداخلہ محسن نقوی نے 8 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا ۔

    انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کے افسروں اور جوانوں کی بہادری اور پروفیشنل ازم پر فخر ہے،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز نے نمایاں کامیابیاں سمیٹی ہیں۔خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں  کے خاتمے کیلئے سکیورٹی فورسز پر عزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرک پوليس نے 3 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، مختلف آپریشنز میں 17 دہشتگرد ہلاک، 4 پولیس اہلکار شہید ہوئے،ڈی پی او
    Next Article استنبول: پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے کا جائزہ لیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    جنگلی حیات کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے، صدرِ مملکت کا عالمی یومِ جنگلی حیات پر پیغام

    مارچ 3, 2026

    حکومت ما لیاتی نظم و ضبط کو برقرار رکھتے ہوئے میکرو اکنامک استحکام کو مزید مضبوط بنائے گی، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    مارچ 3, 2026

    ایران اور خلیجی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کے لئے تمام تر اقدامات کررہے ہیں، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار

    مارچ 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جنگلی حیات کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے، صدرِ مملکت کا عالمی یومِ جنگلی حیات پر پیغام

    مارچ 3, 2026

    حکومت ما لیاتی نظم و ضبط کو برقرار رکھتے ہوئے میکرو اکنامک استحکام کو مزید مضبوط بنائے گی، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    مارچ 3, 2026

    ایران اور خلیجی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کے لئے تمام تر اقدامات کررہے ہیں، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار

    مارچ 3, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، امریکی ڈالر 1 پیسہ ارزان

    مارچ 3, 2026

    پاک فوج کی جوابی کارروائیاں جاری، جلال آباد میں اسلحہ ڈپو اور ڈرون اسٹوریج تباہ، 67 افغان اہلکار ہلاک

    مارچ 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.