Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گورنر فیصل کریم کنڈی نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب خیبر پختونخوا میں منعقد کرنے کا مطالبہ کردیا
    • خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع اور پولیس سے متعلق مختلف منصوبوں کیلئے 5 ارب روپے جاری
    • کیم ٹیک اور نَسٹ کا مشترکہ اور بڑا اقدام، میڈیا سٹوڈنٹس کيلئے تربیت، انٹرنشپ اور عملی مواقعوں کی فراہمی پر اہم پیشرفت
    • اسلام آباد:سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی
    • اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
    • گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
    • سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار
    • مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرک پوليس نے 3 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، مختلف آپریشنز میں 17 دہشتگرد ہلاک، 4 پولیس اہلکار شہید ہوئے،ڈی پی او
    خاص خبریں اکتوبر 24, 2025

    کرک پوليس نے 3 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، مختلف آپریشنز میں 17 دہشتگرد ہلاک، 4 پولیس اہلکار شہید ہوئے،ڈی پی او

    Facebook Twitter Email
    Karak Police releases 3-month performance report, 17 terrorists killed, 4 policemen martyred in various operations, DPO
    آئندہ سال کرک پولیس کی نفری بڑھنے کی امید ہے تاکہ سیکیورٹی اقدامات مزید بہتر بنائے جا سکیں، شہباز الٰہی کی نیوز کانفرنس
    Share
    Facebook Twitter Email

    کرک میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شہباز الٰہی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے تین ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کرک پولیس نے تین ماہ کے دوران 83 سرچ اور سٹرائیک آپریشنز کیے،جبکہ کرک پولیس کے 4 جوان شہید ہوئے ۔

    کرک(ابرار خٹک) ڈی پی او کرک شہباز الٰہی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ تین ماہ کے دوران کرک پولیس نے 17 دہشت گردوں کو ہلاک کیا ، جبکہ 83 سرچ اور سٹرائیک آپریشنز کیے ۔

    کرک پولیس کی جانب سے مختلف کارروائیوں کے دوران تین ہینڈ گرنیڈ، 43 کلاشنکوف، 6 کلاکوف، 12 رائفلیں، 188 پستول، 53 بندوق و رپیٹرز اور 12 ہزار سے زائد کارتوس برآمد کیے گئے ۔

    ڈی پی او نے بتایا کہ 190 کلوگرام چرس اور 13 کلوگرام آئس ضبط کی گئی، جب کہ 44 قتل اور 61 اقدامِ قتل کے اشتہاریوں کو گرفتار کیا گیا ۔

    ڈی پی او کرک شہباز الٰہی نے کہا کہ تین ماہ میں کرک پولیس کے 4 جوان شہید ہوئے، اور ڈی آر سی کے ذریعے 85 مقدمات کے فیصلے کیے گئے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آئندہ سال کرک پولیس کی نفری بڑھنے کی امید ہے تاکہ سیکیورٹی اقدامات مزید بہتر بنائے جا سکیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہنگو: پولیس وین پر بم دھماکہ، ایس پی آپریشن سمیت 3 پولیس اہلکار شہید
    Next Article ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب خیبر پختونخوا میں منعقد کرنے کا مطالبہ کردیا

    اکتوبر 24, 2026

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع اور پولیس سے متعلق مختلف منصوبوں کیلئے 5 ارب روپے جاری

    اکتوبر 24, 2026

    کیم ٹیک اور نَسٹ کا مشترکہ اور بڑا اقدام، میڈیا سٹوڈنٹس کيلئے تربیت، انٹرنشپ اور عملی مواقعوں کی فراہمی پر اہم پیشرفت

    اکتوبر 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب خیبر پختونخوا میں منعقد کرنے کا مطالبہ کردیا

    اکتوبر 24, 2026

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع اور پولیس سے متعلق مختلف منصوبوں کیلئے 5 ارب روپے جاری

    اکتوبر 24, 2026

    کیم ٹیک اور نَسٹ کا مشترکہ اور بڑا اقدام، میڈیا سٹوڈنٹس کيلئے تربیت، انٹرنشپ اور عملی مواقعوں کی فراہمی پر اہم پیشرفت

    اکتوبر 24, 2026

    اسلام آباد:سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026

    اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.