Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے ایل پی جی کی قیمت 17 روپی سے زائد فی کلو کمی کا اعلان کردیا
    • حکومت نے پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
    • نیشنل گرڈ کمپنی نے 500 کے وی K2/K3 ٹرانسمیشن لائن کو کامیابی سے مکمل کرلیا
    • خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی خالی نشست پر پی ٹی آئی حمایت یافتہ مشعال یوسفزئی سینیٹر منتخب
    • تحریک انصاف کا عدالتی فیصلہ اعلیٰ عدلیہ میں چیلنج کرنے کا اعلان
    • باجوڑ آپریشن، خواتین کا احتجاج اور بچوں کی شہادت, عروج خان
    • قاضی عارف محمود کا ( دو خزو خاوند) مزاحیہ مگر نصیحت آموز
    • صدر ٹرمپ کا شکریہ، معاہدے سے دیرپا شراکت داری کو وسعت ملے گی، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک
    اہم خبریں

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک

    مارچ 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    8 terrorists were killed in the operation of security forces in North Waziristan
    Share
    Facebook Twitter Email

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک  کر دئیے ہیں۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے  ضلع شمالی وزیرستان میں آپریشن کیا، آپریشن کے دوران فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

    ترجمان پاک فوج کے مطابق آپریشن کے دوران ہائی ویلیوٹارگٹ دہشت گرد کمانڈر سحر جانان بھی ماراگیا، قانون نافذکر نے والے اداروں کو انتہائی مطلوب دہشت گرد سحرجانان 16مارچ کو میرعلی میں دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسزملک سے دہشت گردی کی لعنت ختم کرنے کےلیے پرعزم ہے، تمام دہشت گردوں کو ختم کرنے کےلیے کلیئرنگ آپریشن جاری ہے۔

    anti-terrorism armed conflict counterterrorism extremism military operation North Waziristan pakistan security forces security operation terrorist threat
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری کیلئے آپریشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز
    Next Article افغان حکومت میں موجود عناصر ٹی ٹی پی کی سرپرستی کررہے ہیں، پاکستان
    Web Desk

    Related Posts

    حکومت نے ایل پی جی کی قیمت 17 روپی سے زائد فی کلو کمی کا اعلان کردیا

    جولائی 31, 2025

    حکومت نے پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

    جولائی 31, 2025

    نیشنل گرڈ کمپنی نے 500 کے وی K2/K3 ٹرانسمیشن لائن کو کامیابی سے مکمل کرلیا

    جولائی 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے ایل پی جی کی قیمت 17 روپی سے زائد فی کلو کمی کا اعلان کردیا

    جولائی 31, 2025

    حکومت نے پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

    جولائی 31, 2025

    نیشنل گرڈ کمپنی نے 500 کے وی K2/K3 ٹرانسمیشن لائن کو کامیابی سے مکمل کرلیا

    جولائی 31, 2025

    خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی خالی نشست پر پی ٹی آئی حمایت یافتہ مشعال یوسفزئی سینیٹر منتخب

    جولائی 31, 2025

    تحریک انصاف کا عدالتی فیصلہ اعلیٰ عدلیہ میں چیلنج کرنے کا اعلان

    جولائی 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.