Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل کا اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانےکیلئے لاکھوں عاصم بھی قربان، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • پاکستان کی تاریخی فتح: قومی یکجہتی اور عسکری صلاحیت کا ثبوت
    • آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری
    • زبان کی ترقی میں محکمہ پولیس کا کردار!
    • بھارت اور فتنۃ الہند کی بلوچستان میں دہشتگردی اور گٹھ جوڑ بے نقاب
    • بھارتی انتہا پسند ہندوؤں کا بلوچستان میں مداخلت کا بڑا ثبوت سامنے آگیا
    • بھارتی سپانسپرڈ فتنہ الخوارج کا مکروہ چہرہ بے نقاب
    • پاکستان اور بھارت کا سرحد سے فوجیں واپس بلانے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے 25 دہشتگرد ہلاک کر دئیے
    اہم خبریں

    وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے 25 دہشتگرد ہلاک کر دئیے

    اگست 27, 2024Updated:اگست 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces killed 25 terrorists of Fitnah-ul-Khawarij in Tirah
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 25 دہشتگرد  ہلاک کر دئیے۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وادی تیراہ میں 20 اگست سے جاری آپریشن میں ابتک 25 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے جبکہ خوارج زخمی بھی ہوئے۔ آپریشن کے دوران پاک فوج کے 4 سپاہی بھی شہید ہوگئے۔

    ترجمان پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی فورسز علاقے میں فتنہ الخوارج اور نام نہاد لشکر اسلام اور جماعت الاحرار کے خلاف انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنزکررہی ہے۔ اس عرصے کے دوران خارجی سرغنہ ابوذر صدام کو بھی ہلاک کردیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے واقعات،5 افراد ہلاک
    Next Article بھارت:ٹیپو سلطان کی تصویر ڈی پی پر لگانے پر نوجوان کو گرفتارکر لیاگیا
    Web Desk

    Related Posts

    فیلڈ مارشل کا اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانےکیلئے لاکھوں عاصم بھی قربان، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مئی 20, 2025

    پاکستان کی تاریخی فتح: قومی یکجہتی اور عسکری صلاحیت کا ثبوت

    مئی 20, 2025

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری

    مئی 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل کا اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانےکیلئے لاکھوں عاصم بھی قربان، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مئی 20, 2025

    پاکستان کی تاریخی فتح: قومی یکجہتی اور عسکری صلاحیت کا ثبوت

    مئی 20, 2025

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری

    مئی 20, 2025

    زبان کی ترقی میں محکمہ پولیس کا کردار!

    مئی 20, 2025

    بھارت اور فتنۃ الہند کی بلوچستان میں دہشتگردی اور گٹھ جوڑ بے نقاب

    مئی 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.