Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت:ٹیپو سلطان کی تصویر ڈی پی پر لگانے پر نوجوان کو گرفتارکر لیاگیا
    اہم خبریں اگست 27, 2024

    بھارت:ٹیپو سلطان کی تصویر ڈی پی پر لگانے پر نوجوان کو گرفتارکر لیاگیا

    Facebook Twitter Email
    بھارت:ٹیپو سلطان کی تصویر ڈی پی پر لگانے پر نوجوان کو گرفتارکر لیاگیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارت :ریاست مہاراشٹر کے ایک نوجوان کو مقامی پولیس نے محض اس بات پر سلاخوں کے پیچھے بند کر دیا کہ اس نے سوشل میڈیا پر اپنی ڈی پی میں ٹیپو سلطان کی تصویر لگا دی تھی۔

    غیر ملکی خبررساں ادارےکے مطابق ریاست مہاراشٹر کے ضلع سانگلی کے علاقے اسلام پورہ میں ارباز پٹیل نامی شہری کی گرفتاری اور عدالت کے ذریعے رہائی کے بعد مقامی تنظیموں نے ٹیپو سلطان کی ڈی پی لگانے پر شہریوں کی گرفتاریوں پر اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

    عدالت نے فیصلہ دیا کہ ’’ٹیپو سلطان ایک مجاہد تھے اور ان کی تصویر کا ڈی پی لگانا قانونی طور پر کوئی جرم نہیں ہے۔‘‘ عدالت کا کہنا تھا کہ ’’پولیس یہ ثابت ہی نہیں کر پائی کہ ارباز خان نے کیا جرم کیا ہے اس لیے اسے رہا کرنے کا حکم دیا جاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے اور بھی کئی افراد کو ٹیپو سلطان کی تصویر لگانے پر گرفتار کیا ہے۔

    DP India Tipu Sultan بھارت ٹیپو سلطان ڈی پی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے 25 دہشتگرد ہلاک کر دئیے
    Next Article پاکستان بھر میں ٹیکسوں اور بھاری بلوں کے خلاف تاجروں کی ہڑتال جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.