Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
    • بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار
    • پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
    • ایشیا ہاکی کپ کیلئے پاکستان کا قومی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ
    • جنوبی وزیرستان میں امن کے قیام کیلئے 45رکنی کمیٹی تشکیل، مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے پر اتفاق
    • مولانا خانزیب کی نماز جنازہ ناوگئی میں ادا، واقعے کا مقدمہ درج،رپورٹ سی پی او ارسال
    • ہدفی دہشتگردی کا ایک اور المناک واقعہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان بھر میں ٹیکسوں اور بھاری بلوں کے خلاف تاجروں کی ہڑتال جاری
    اہم خبریں

    پاکستان بھر میں ٹیکسوں اور بھاری بلوں کے خلاف تاجروں کی ہڑتال جاری

    اگست 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Traders' strike continues across Pakistan against taxes and heavy bills
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان بھر میں ٹیکسوں اور بھاری بلوں کے خلاف تاجروں کی ہڑتال جاری ہے۔

    تاجر برادری ٹیکسوں کے نفاذ اور بجلی اور گیس کے بھاری بلوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال کر رہی ہے۔آل پاکستان ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے صدر اجمل بلوچ نے کہا کہ حکومت سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی اور جس وجہ سے وہ پاکستان بھر میں ہڑتال کر رہے ہیں۔

    تاجر تنظیم کی کال پر کراچی سے خیبر تک مارکیٹیں بند کردی گئی ہیں۔کاشف چوہدری کے مطابق تاجر متحد ہیں، بجلی کی قیمتوں میں کمی اور آئی پی پی معاہدوں پر نظرثانی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ معاشی نظام کو درست کرنے کی ضرورت ہے، ہڑتال کو اس سمت میں ایک قدم قرار دیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال نے تاجروں کو ان کے ‘جائز’ مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرائی لیکن کہا کہ تاجر دوست سکیم واپس نہیں لی جائے گی۔

    راشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں ریٹیل اور ہول سیل ٹیکس نہیں لگایا جاتا، انہوں نے مزید کہا کہ طاقتور سے زیادہ کمزور پر ٹیکس لگانا ممکن نہیں۔یاد رہے کہ پاکستان بھر میں  ٹیکسوں اور بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف تاجروں کی ہڑتال جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت:ٹیپو سلطان کی تصویر ڈی پی پر لگانے پر نوجوان کو گرفتارکر لیاگیا
    Next Article کراچی : گھر میں سلنڈر دھماکا، 5 افراد زخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025

    سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار

    جولائی 11, 2025

    بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار

    جولائی 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025

    سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار

    جولائی 11, 2025

    بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار

    جولائی 11, 2025

    پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے

    جولائی 11, 2025

    ایشیا ہاکی کپ کیلئے پاکستان کا قومی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ

    جولائی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.