Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, دسمبر 4, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سب ٹھیک ہے، پاکستان اب یہاں سے اُونچی اُڑان کی طرف جائےگا،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری، نوٹی فکیشن جاری
    • امریکا میں اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی پر گرفتار شخص پاکستانی نہیں، افغان شہری نکلا
    • آئی ایم ایف پروگرام پر عمل یقینی بنانے کیلئے صوبوں کا تعاون قابل تحسین ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن مذاکرات پھر بے نتیجہ ختم، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    • پی آئی اے کی نجکاری 23 دسمبر کو ہو گی، وزیراعظم شہباز شریف
    • کراچی میں معصوم بچے کے گٹر میں گرنے کی فوٹیج سامنے آگئی
    • ایران میں غیر قانونی طور پر داخل ہونیوالے 10 افغان شہری ایرانی بارڈر گارڈز کی فائرنگ سے جاں بحق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عمران خان اکثر مجھے کہا کرتے کہ فلاں کے خلاف پریس کانفرنس کرو،جب کرتا توخود لاتعلقی کا اظہار کردیتا،شیر افضل مروت
    اہم خبریں

    عمران خان اکثر مجھے کہا کرتے کہ فلاں کے خلاف پریس کانفرنس کرو،جب کرتا توخود لاتعلقی کا اظہار کردیتا،شیر افضل مروت

    اپریل 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Sher Afzal Marwat's special interview on Khyber News' Cross Talk program
    آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں کہ ٹیکٹیں دیتے وقت پیسے کا استعمال ہوا ہے،شیر افضل مروت
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبرنیوز پشاور سینٹر کے معروف پروگرام ’’کراس ٹاک‘‘ میں میزبان محمد وسیم کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے اتنی مرتبہ نکالا گیاہوں کہ اب عادت پڑ گئی ۔

    پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے میرے خلاف خان کے کان بھردئیے ہیں،وہ خود بھی کام کے نہیں،خان کسی پر بھی مکمل اعتماد نہیں کرتا،تب ہی تو ہر کسی کو سنتا ہے ۔

    شیر افضل مروت نے انکشاف کیا کہ عمران خان اکثر مجھے کہا کرتے کہ فلاں کے خلاف پریس کانفرنس کرو،جب میں پریس کانفرنس کرتا تو وہ خود لاتعلقی کا اظہار کردیتے ۔

    انہوں نے کہا کہ جنکی ملاقاتیں میں خان کیساتھ ارینج کرتاتھا،بدبختوں نے میرا پتہ کاٹ دیا، آج یہ لوگ قادر پٹیل کو جواب دینے کے اہل نہیں،رباب کے تار کی طرح انکو بجاتا ہے ۔

    شیر افضل مروت کا مزید کہنا تھا کہ خان کا ہر کسی کو سننے کی عادت کا بڑا نقصان پارٹی کو پہنچ رہا ہے،پارٹی میں گروپ بندی ہے،کے پی میں ایک سال میں دس وزرا تبدیل ہوئے، میرے بعد شیخ وقاص سے بھی مٹھائیاں تقسیم کروائی گئی،لیکن اسکو بھی پی اے سی کا چیئرمین نہیں بنایا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ سازش کا پتہ نہیں،لیکن ٹکٹیں دینے میں خان کی مرضی شامل تھی،آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں کہ ٹیکٹیں دیتے وقت پیسے کا استعمال ہوا ہے ۔

    شیر افضل مروت نے کہا کہ کے پی کی صوبائی حکومت،وزرا اور کابینہ ہروقت ٹینشن میں رہتے ہیں،جو خان سے ملاقات کرتاہے وہ وزرا پر بدمعاشی بھی کرتے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغزہ میں اسپتال پر اسرائیلی بمباری، پاکستان کی شدید مذمت، عالمی ضمیر جھنجھوڑنے کی اپیل
    Next Article ایف آئی آر کے بغیر گرفتاری نہیں ہو سکتی،مجسٹریٹ آرڈر کے بغیر کسی کو حراست میں نہیں رکھا جا سکتا ہے، سپریم کورٹ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سب ٹھیک ہے، پاکستان اب یہاں سے اُونچی اُڑان کی طرف جائےگا،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    دسمبر 4, 2025

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری، نوٹی فکیشن جاری

    دسمبر 4, 2025

    امریکا میں اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی پر گرفتار شخص پاکستانی نہیں، افغان شہری نکلا

    دسمبر 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سب ٹھیک ہے، پاکستان اب یہاں سے اُونچی اُڑان کی طرف جائےگا،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    دسمبر 4, 2025

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری، نوٹی فکیشن جاری

    دسمبر 4, 2025

    امریکا میں اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی پر گرفتار شخص پاکستانی نہیں، افغان شہری نکلا

    دسمبر 4, 2025

    آئی ایم ایف پروگرام پر عمل یقینی بنانے کیلئے صوبوں کا تعاون قابل تحسین ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    دسمبر 4, 2025

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن مذاکرات پھر بے نتیجہ ختم، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    دسمبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.