Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    • سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی بمباری، پاکستان کی شدید مذمت، عالمی ضمیر جھنجھوڑنے کی اپیل
    اہم خبریں اپریل 15, 2025

    غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی بمباری، پاکستان کی شدید مذمت، عالمی ضمیر جھنجھوڑنے کی اپیل

    Facebook Twitter Email
    Pakistan Condemns Israeli Airstrike on Gaza Hospital, Urges Global Action
    Violation of Humanitarian Law: Pakistan Slams Israel Over Hospital Bombing
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے غزہ میں اسرائیلی قابض افواج کی جانب سے بیپٹسٹ اسپتال پر بمباری کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ حملہ بین الاقوامی انسانی قانون کی صریح خلاف ورزی اور طبی سہولیات کو دانستہ نشانہ بنانے کا سنگین مظاہرہ ہے۔

    ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ افسوسناک واقعہ پام سنڈے جیسے مسیحیوں کے مقدس دن پر پیش آیا، جو اسرائیل کی طرف سے مذہبی تقدس اور انسانی جانوں کے احترام کے فقدان کو ظاہر کرتا ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ اس بربریت کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت معصوم فلسطینیوں کی جانیں ضائع ہو رہی ہیں اور غزہ کا صحت کا نظام مکمل طور پر مفلوج ہو چکا ہے۔ اسپتالوں پر بمباری اور انسانی امداد کی ناکہ بندی ایک سوچے سمجھے منصوبے کی عکاسی کرتی ہے جو مصائب کو طول دینے اور خطے میں مزید تنازع پیدا کرنے کے لیے کی جا رہی ہے۔

    پاکستان نے اسرائیل کے فوری طور پر حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور دو ریاستی حل کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے، جس میں 1967 سے پہلے کی سرحدوں پر ایک آزاد فلسطینی ریاست کا قیام شامل ہے، جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو۔

    آخر میں شفقت علی خان نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ اسرائیل کو اس کے اقدامات پر جوابدہ ٹھہرائے اور فلسطینی شہریوں کو مزید ظلم سے بچانے کے لیے فوری اور فیصلہ کن اقدام کرے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسردار میر محراب خان کی شہادت: بلوچ مزاحمت کی ایک لازوال داستان!
    Next Article عمران خان اکثر مجھے کہا کرتے کہ فلاں کے خلاف پریس کانفرنس کرو،جب کرتا توخود لاتعلقی کا اظہار کردیتا،شیر افضل مروت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.