Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    • لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید
    • فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اقتصادی محاذ پر اہم پیش رفت سامنے آ گئی
    اہم خبریں

    اقتصادی محاذ پر اہم پیش رفت سامنے آ گئی

    اپریل 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں عالمی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر خزانہ نے اسٹاف لیول معاہدے کے تحت پاکستان کے لیے کیے گئے نئے مالیاتی انتظامات پر شکریہ ادا کیا اور اصلاحاتی عمل کو تسلسل کے ساتھ جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔

    وزیر خزانہ نے ایم ڈی آئی ایم ایف کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی تاکہ وہ خود پاکستان کی معاشی بہتری کا مشاہدہ کر سکیں۔

    علاوہ ازیں، وزیر خزانہ نے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے سالانہ ”بہار اجلاس 2025“ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے عالمی بینک گروپ کے صدر کا شکریہ ادا کیا اور پاکستان میں حاصل کی گئی میکرو اکنامک بہتری پر تفصیلی بریفنگ دی۔

    واشنگٹن ہی میں وزیر خزانہ کی امریکی کاروباری شخصیات سے بھی ملاقات ہوئی، جو پاکستان بزنس کونسل اور یو ایس چیمبر آف کامرس کے تعاون سے منعقد ہوئی۔ وزیر خزانہ نے شرکاء کو پاکستان کے بہتر ہوتے معاشی اشاریوں سے آگاہ کیا اور کہا کہ سرمایہ کاری کے لیے پاکستان ایک ابھرتی ہوئی مثبت منزل بن رہا ہے۔

    معدنیات کے شعبے میں پاک-امریکہ تعاون پر بھی گفتگو ہوئی، اور وزیر خزانہ نے اس میدان میں شراکت داری جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ اس موقع پر امریکی محکمہ خزانہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری، مسٹر رابرٹ کیپروتھ سے بھی وزیر خزانہ نے ملاقات کی، جس میں پاکستان کی معاشی صورتِ حال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں میں دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر حملہ ناکام
    Next Article افغانستان کو پاکستان سے تنازع مہنگا پڑ گیا
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025

    لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید

    جولائی 1, 2025

    فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.