Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • یہ کچھ بھی کریں ، لانگ مارچ ہر صورت ہو گا،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اعلان
    • اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے اشتراک پر اہم مکالمہ
    • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کی تجویز: ذرائع
    • وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکيان سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو
    • چینی صدر شی جن پنگ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، صدر ٹرمپ کا ریڈ کارپٹ پر شاندار استقبال
    • اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری
    • ریڈیو پاکستان پشاور حملہ: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بھی نامزد،رپورٹ عدالت میں پیش
    • وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سندھ:ٹربیونلز الیکشن پٹیشن کی سماعت کے لیےتشکیل
    اہم خبریں فروری 16, 2024

    سندھ:ٹربیونلز الیکشن پٹیشن کی سماعت کے لیےتشکیل

    Facebook Twitter Email
    Sindh Formation of tribunals to hear election petitions
    Share
    Facebook Twitter Email

    سندھ میں ٹربیونلز الیکشن پٹیشن کی سماعت کے لیےتشکیل دے دئیے گئے ہیں

     الیکشن دھاندلی سے متعلق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے سماعت کیلئے ٹربیونلز تشکیل دے دیا۔نوٹفیکشن رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے جاری کردیا ہے۔کراچی ڈویژن کے لیے ذرائع  کے مطابق پرنسپل سیٹ ہائیکورٹ میں الیکشن پٹیشن کی سماعت ہوگی،الیکشن پٹیشن کی سماعت کراچی ڈویژن میں دو بینچ تشکیل دیدیے گئے۔ الیکشن پٹیشنز کی سماعت جبکہ جسٹس محمد کریم خان آغا اور جسٹس عدنان اقبال چوہدری کریں گے۔

    جسٹس محمد اقبال کلہوڑو سکھر ڈویژن کی الیکشن پٹیشن کی سماعت  کریں گے، جسٹس امجد علی سہتو حیدرآباد ڈویژن کی الیکشن پٹیشن کی سماعت کریں گے۔ جسٹس محمد سلیم جیسر لاڑکانہ ڈویژن کی الیکشن پٹیشن کی سماعت کریں گے۔صوبائی الیکشن کمیشن نے رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق خط ٹربیونل کی تشکیل کے لیےلکھا تھا، انتخابات میں الیکشن ٹریبونلز ہونے والی مبینہ دھاندلی سے متعلق سماعت کرے گا۔

    sindh سندھ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان:پولنگ این اے 253 اور پی بی 9 پر جاری
    Next Article پشاور علی امین گنڈاپور پہنچ گئے،حکومت سازی کا فارمولہ طے
    Mahnoor

    Related Posts

    یہ کچھ بھی کریں ، لانگ مارچ ہر صورت ہو گا،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اعلان

    ستمبر 25, 2026

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے اشتراک پر اہم مکالمہ

    ستمبر 25, 2026

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کی تجویز: ذرائع

    ستمبر 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    یہ کچھ بھی کریں ، لانگ مارچ ہر صورت ہو گا،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اعلان

    ستمبر 25, 2026

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے اشتراک پر اہم مکالمہ

    ستمبر 25, 2026

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کی تجویز: ذرائع

    ستمبر 25, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکيان سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو

    ستمبر 24, 2026

    چینی صدر شی جن پنگ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، صدر ٹرمپ کا ریڈ کارپٹ پر شاندار استقبال

    ستمبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.