Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی
    • پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
    • پاکستان کی سفارتی کاوشیں، امریکہ-ایران تنازعے کے حل کی جانب بڑی پیش رفت: ’’اسلام آباد معاہدہ‘‘ کی تجویز پر غور
    • ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
    • طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات
    • بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے روابط کے ثبوت پیش کر دیے
    • پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی
    • شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام، 37 دہشتگرد ہلاک، 81 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سری لنکن پلیئرز نے سیریز جاری رکھ کر پاکستانی قوم کے دل جیت لیے، محسن نقوی
    اہم خبریں

    سری لنکن پلیئرز نے سیریز جاری رکھ کر پاکستانی قوم کے دل جیت لیے، محسن نقوی

    نومبر 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Sri Lankan players won the hearts of the Pakistani nation by continuing the series, Mohsin Naqvi
    سری لنکن کرکٹ ٹیم اور کوچنگ سٹاف کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں، محسن نقوی
    Share
    Facebook Twitter Email

    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سری لنکن پلیئرز نے اپنے پیار اور خلوص سے پاکستانی قوم کو جیت لیا ہے، پوری سیریز میں ٹیم پاکستان نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، کپتان سلمان آغا، کوچ مائیک ہیسن اور تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتا ہوں ۔

    راولپنڈی: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے بہترین کارکردگی اور ٹیم ورک سے سری لنکا کو فائنل میں ہرایا، پوری سیریز میں ٹیم پاکستان نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، کپتان سلمان آغا، کوچ مائیک ہیسن اور تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتا ہوں ۔

    انہوں نے کہا کہ عمدہ حکمت عملی، بے مثال اتحاد اور مہارت نے قومی ٹیم کی مجموعی کارکردگی کو شاندار بنایا، سری لنکن کرکٹ ٹیم اور کوچنگ سٹاف کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔

    محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ سری لنکن پلیئرز نے سیریز جاری رکھ کر پاکستانی قوم کے دل جیت لیے، سری لنکن ٹیم نے کھیل کی اصل روح کو زندہ و جاوید رکھا جو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، دوستی کے جذبے نے سیریز کو یادگار بنایا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایف بی آر نے مردان میں اہم سیاسی شخصیت کی سگریٹ فیکٹری کو سیل کردیا، غیر قانونی سگریٹ ضبط
    Next Article خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ پر غور شروع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026

    طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات

    اپریل 6, 2026

    بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے روابط کے ثبوت پیش کر دیے

    اپریل 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی

    اپریل 6, 2026

    پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 6, 2026

    پاکستان کی سفارتی کاوشیں، امریکہ-ایران تنازعے کے حل کی جانب بڑی پیش رفت: ’’اسلام آباد معاہدہ‘‘ کی تجویز پر غور

    اپریل 6, 2026

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026

    طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات

    اپریل 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.