پشاور( حسن علیشاہ سے ) ھر قابل اور تجربہ کار تفتیشی پولیس آفیسر کا کہنا ھے کہ مجرم چاھے جتنا بھی چالاک اور ھوشیار ھو اپنے جرم کی کوئ نہ کوئ ایسی نشانی چھوڑ جاتا ھے جو اسے قانون کے شکنجے میں جکڑے جانے کا ذریعہ بن جاتی ھے خیبر نیوز پشاور سے پروڈیوسر جی ایم قریشی( کرائم سین ) کے نام سے سیریز پیش کررھے ہیں جسکے لکھاری اور میزبان ذاھد عثمان ہیں ایک عمدہ پروڈکشن جس میں آوٹ ڈور ریکارڈنگز بھی شامل کی جاتی ھے منیب الرحمان سین کرائم میں ایک منجھے ھوئے پولیس انسپکٹر کا رول کررھے ہیں۔۔
جمعرات, جنوری 1, 2026
بریکنگ نیوز
- ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا
- ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری
- زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
- پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
- 2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک
- غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو شدید عالمی تنہائی کا سامنا
- نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
- آئی سی سی رینکنگ جاری، نعمان علی ٹیسٹ فارمیٹ میں پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گئے

