Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سوات مدرسے میں تشدد سے طالب علم کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مرکزی ملزم اور اس کا بیٹا گرفتار
    • زنجیروں کے سوداگر اور غلامی کے خریدار
    • پاکستان کا عام آدمی: مظلوم یا شریکِ جرم؟
    • کوہاٹ: شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ، 15 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
    • تحریک انصاف کے سزایافتہ رہنما سینیٹر اعجاز چودھری، ایم این اے احمد چٹھہ اور ایم پی اے احمد بھچر نااہل قرار
    • گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد
    • وادی تیراہ میں فائرنگ کے واقعے نے کشیدگی کو جنم دیا
    • شاہراہ بابوسر سیلابی ریلوں میں خیبر ٹی وی اینکر شبانہ لیاقت سمیت متعدد سیاح لاپتہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دبئی سے واپس آنے والا اسٹریٹ کرمنل کراچی سے گرفتار
    اہم خبریں

    دبئی سے واپس آنے والا اسٹریٹ کرمنل کراچی سے گرفتار

    جولائی 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Street criminal returning from Dubai arrested from Karachi
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی پولیس نے شہر کے لیاری ایکسپریس وے سے دبئی سے واپس آنے والے 3 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا۔

    تفصیلات کے مطابق لیاری ایکسپریس وے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ہونے والوں میں میڈیا سائنس کا گریجویٹ بھی شامل ہے جو حال ہی میں دبئی سے کراچی واپس آیا.ذرائع کے مطابق اسٹریٹ کرمنل انس نے بتایا کہ وہ میڈیا سائنس کا گریجویٹ ہے اور دبئی سے عیدالاضحی کی چھٹیوں میں کراچی واپس آیا ہے۔ انس نے انکشاف کیا کہ اس کے پاس 15 دنوں میں دبئی کا کنفرم ریٹرن ٹکٹ تھا۔

    انس نے اعتراف کیا کہ اس نے عید کے بعد ڈکیتی کی وارداتیں شروع کیں اور اس کے بعد سے تقریباً 80 وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔ اس نے دبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں بطور کیشیئر کام کرنے کا بھی ذکر کیا، جس کی تنخواہ 1200 درہم تھی۔انس نے منشیات کے عادی ہونے کا اعتراف کیا اور انکشاف کیا کہ اس نے کراچی یونیورسٹی سے میڈیا سائنس میں گریجویشن کیا ہوا ہے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے غیرقانونی افغان شہریوں کو نکالنے کا منصوبہ معطل کردیا
    Next Article پاکستان کے 2 کوہ پیماؤں نے نانگا پربت کی چھوٹی کو سر کرلیا
    Mahnoor

    Related Posts

    سوات مدرسے میں تشدد سے طالب علم کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مرکزی ملزم اور اس کا بیٹا گرفتار

    جولائی 28, 2025

    کوہاٹ: شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ، 15 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ

    جولائی 28, 2025

    تحریک انصاف کے سزایافتہ رہنما سینیٹر اعجاز چودھری، ایم این اے احمد چٹھہ اور ایم پی اے احمد بھچر نااہل قرار

    جولائی 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سوات مدرسے میں تشدد سے طالب علم کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مرکزی ملزم اور اس کا بیٹا گرفتار

    جولائی 28, 2025

    زنجیروں کے سوداگر اور غلامی کے خریدار

    جولائی 28, 2025

    پاکستان کا عام آدمی: مظلوم یا شریکِ جرم؟

    جولائی 28, 2025

    کوہاٹ: شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ، 15 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ

    جولائی 28, 2025

    تحریک انصاف کے سزایافتہ رہنما سینیٹر اعجاز چودھری، ایم این اے احمد چٹھہ اور ایم پی اے احمد بھچر نااہل قرار

    جولائی 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.