Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج
    • گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب
    • پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نیتن یاہو کے خلاف اسرائیل میں بھرپور مظاہرے کئے جارہے ہیں
    اہم خبریں اپریل 20, 2024

    نیتن یاہو کے خلاف اسرائیل میں بھرپور مظاہرے کئے جارہے ہیں

    Facebook Twitter Email
    Strong protests are being held in Israel against Netanyahu
    Share
    Facebook Twitter Email

    نیتن یاہو کے خلاف اسرائیل میں بھرپور مظاہرے کئے جارہے ہیں

    اسرائیلی فورسز کی طرف سے قتل عام کا سلسلہ غزہ میں جاری ہے،اسرائیل بھر میں ایسی صورتحال میں نیتن یاہو کے خلاف غم و غصہ بھی جاری ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک بار پھر دارالحکومت تل ابیب میں یرغمال خاندان اور ان کے حامی سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔اسرائیلی قیدیوں کے رشتہ دار اور حامی جنگ بندی کا مطالبہ کرنے کے لیے وزارت دفاع کی عمارت کے سامنے بڑی تعداد میں جمع ہوئے۔

    تمام مظاہرین نے وزارت دفاع کی عمارت سے ملک کی سب سے بڑی مزدور یونین ہسداتروت کے ہیڈکوارٹر تک مارچ کیا۔حکومت پر اس دوران قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا۔مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے اور افراد کی جلد از جلد وطن واپسی کا بندو بست ممکن کیا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاورہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے حلف لے لیا
    Next Article خیبرپختونخوا:بجلی چوری اور اووربلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.