Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, دسمبر 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسمعیل شاھد کی دوبئی میں مصروفیات اور مستقل سکونت۔۔۔۔؟
    • کےٹو۔۔پہ دیکھئے فلمی ستاروں کے دلچسپ انٹرویوز Bolly wood میں رابعہ خان کے سنگ۔۔۔۔
    • دسمبر میں Evamp پشاور کے باسیوں کیلئے میگا ایونٹس لیکر ارھا ھے۔۔۔ کامران جان
    • خیبر ٹیلیویژن  دنیا بھر میں پشتونوں کی عظمت رفتہ کو احسن طور پہ پیش کررھا ھے۔ فیاض وردی۔۔۔ منظور خان
    • ابراھیم جان کی افسوسناک موت کی ذمہ داری سندھ حکومت پہ عائد ھوتی ھے۔ مشی خان۔
    • امن جرگہ کے بعد صوبائ حکومت نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔ سردار حسین باباک۔۔
    • پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ
    • پاکستان میں خودکش حملے حرام ہیں، تنظیمات اہلِ سنت پاکستان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صوابی: سٹی تھانے کے مال خانے میں دھماکہ،بچہ جاں بحق،34 پولیس اہلکار اور قیدی زخمی
    اہم خبریں

    صوابی: سٹی تھانے کے مال خانے میں دھماکہ،بچہ جاں بحق،34 پولیس اہلکار اور قیدی زخمی

    ستمبر 26, 2024Updated:ستمبر 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Swabi: An explosion in the warehouse of the city police station, a child was killed, 36 policemen were injured
    دھماکہ شارٹ سرکٹ سے کی وجہ سے ہوا ہے،ریسکیو حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    صوابی:سٹی پولیس تھانہ کی دوسری چھت پر واقع مال خانے  میں   شارٹ سرکٹ سےدھماکہ ہوا ہے ،دھماکے  میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ 36 سے زائدپولیس  اہلکار زخمی ہوئے ہیں ۔

    ڈی ایچ کیو صوابی  کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے مطابق ایک بچے کی لاش اور 26 زخمی اہلکاروں کو ہسپتال لایا گیا، جبکہ  ریسکیو حکام نے کہا ہے کہ 8 زخمی اہلکار  باچہ خان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا۔

    پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ کی وجہ سے تھانے کے مال خانے کی چھت  منہدم ہوگئی، ملبے تلے متعدد افراد دبے ہوئے ہیں جن کو نکالنے کے لئے آپریشن جاری ہے۔

    ریسکیو حکام کے مطابق صوابی کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔

    دوسری جانب صوابی واقعے کی اطلاع ملتے ہی  وزیراعلیٰ علی  امین گنڈاپور نے  آئی جی اور چیف سیکرٹری کو دھماکے کی جگہ پہنچنے اور اس حوالے سے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ۔

    وزیر اعلیٰ  نے  متعلقہ ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ کو فوری طور ریسکیو کاروائیاں شروع کرنے کی ہدایت بھی کی ہے ۔

    وزیر اعلیٰ  علی امین گنڈاپور نے دھماکے کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغیر ملکی سفیروں کے دورہ سوات سے آگاہ نہیں کیا گیا،تحقیقات جاری ہیں،دفتر خارجہ
    Next Article بھارتی باکسر کو شکست،پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ویلٹر ویٹ ٹائٹل اپنے نام کرلیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 2, 2025

    پاکستان میں خودکش حملے حرام ہیں، تنظیمات اہلِ سنت پاکستان

    دسمبر 2, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف برطانیہ سے پاکستان واپس پہنچ گئے

    دسمبر 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسمعیل شاھد کی دوبئی میں مصروفیات اور مستقل سکونت۔۔۔۔؟

    دسمبر 2, 2025

    کےٹو۔۔پہ دیکھئے فلمی ستاروں کے دلچسپ انٹرویوز Bolly wood میں رابعہ خان کے سنگ۔۔۔۔

    دسمبر 2, 2025

    دسمبر میں Evamp پشاور کے باسیوں کیلئے میگا ایونٹس لیکر ارھا ھے۔۔۔ کامران جان

    دسمبر 2, 2025

    خیبر ٹیلیویژن  دنیا بھر میں پشتونوں کی عظمت رفتہ کو احسن طور پہ پیش کررھا ھے۔ فیاض وردی۔۔۔ منظور خان

    دسمبر 2, 2025

    ابراھیم جان کی افسوسناک موت کی ذمہ داری سندھ حکومت پہ عائد ھوتی ھے۔ مشی خان۔

    دسمبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.