صوابی میں ڈاکٹر محمد رفیق تیز رفتار رکشے کی ٹکر سے جاں بحق ہو گئے ہیں
ضلع صوابی میں ڈرائیور سے تیز رفتار رکشہ بے قابو ہو کر سڑک کنارے کھڑے لوگوں پر چڑھ گیا۔اعلامیہ کے مطابق تیز رفتار رکشے کی ٹکر سے سڑ کنارے کھرے گنی کوٹ گدون کے ڈاکٹر محمد رفیق موقع پر جاں بحق ہو گئے ہیں۔واضح رہے کہ آبائی گاؤں گنی کوٹ میں جان بحق ہونے والے ڈاکٹر محمد رفیق کی لاش بھجوا دی گئی ہے۔