Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنگلا دیش کےخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
    • برہان وانی کی شہادت کو 9 سال مکمل
    • چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ عتیق شاہ نے اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا
    • وزیرداخلہ محسن نقوی کا حوالہ ہنڈی مافیا کےخلاف کریک ڈاؤن کا حکم
    • اسرائیلی وزیراعظم کا فلسطین میں دو ریاستی حل سے انکار
    • وزیراعظم شہبازشریف سے اماراتی کمپنی کے وفد کی ملاقات، مختلف سیکٹرز میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • پاکستان اور افغانستان نے دہشتگردی کو خطے کے امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ قرار دیدیا
    • پشاور سمیت چار ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنگلا دیش کےخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
    اہم خبریں

    بنگلا دیش کےخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

    جولائی 8, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    T20 series against Bangladesh, 15-member national squad announced
    بابراعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی ایک بار پھر نظر انداز کئے گئے ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    دورہ بنگلا دیش کے لیے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا، سکواڈ میں بابراعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی ایک بار پھر نظر انداز کئے گئے ہیں ۔

    سلمان علی آغا کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھا گیا ہے، ان کے ساتھ نائب کپتان نہیں رکھا گیا ۔

    پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز 20 سے 24 جولائی تک ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے ۔

    قومی سکواڈ میں سلمان علی آغا (کپتان)، ابرار احمد، احمد دانیال، فہیم اشرف، فخر زمان، حسن نواز، حسین طلعت، خوشدل شاہ، محمد عباس آفریدی، محمد حارث (وکٹ کیپر)، محمد نواز، صاحبزادہ فرحان (وکٹ کیپر)، صائم ایوب، سلمان مرزا اور سفیان مقیم شامل ہیں ۔

    پاکستان کرکٹ ٹیم 16 جولائی کو بنگلا دیش پہنچے گی جہاں دونوں ٹیموں کے مابین ٹی 20 سیریز کا آغاز 20 جولائی سے ہوگا ۔

    شیڈول کے مطابق پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 20 جولائی کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا، دوسرا میچ 22 جولائی جبکہ تیسرا اور آخری میچ 24 جولائی کو شیڈول ہے ۔

    دورہ بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز کے لیے پاکستان کرکٹ سکواڈ کا تربیتی کیمپ کل سے شروع ہوگا ،تربیتی کیمپ 15 جولائی تک جاری رہے گا، پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے روز 16جولائی کو ڈھاکہ پہنچے گی، دورہ بنگلا دیش کے بعد پاکستان ٹیم امریکہ کیلئے روانہ ہوگی ۔

    پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز فلوریڈا میں یکم تا 4 اگست کھیلی جائے گی، بعدازاں دونوں ممالک کے درمیان ون ڈے سیریز 8 سے 12 اگست تک ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں منعقد ہوگی  ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبرہان وانی کی شہادت کو 9 سال مکمل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ عتیق شاہ نے اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا

    جولائی 8, 2025

    وزیرداخلہ محسن نقوی کا حوالہ ہنڈی مافیا کےخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

    جولائی 8, 2025

    اسرائیلی وزیراعظم کا فلسطین میں دو ریاستی حل سے انکار

    جولائی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنگلا دیش کےخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

    جولائی 8, 2025

    برہان وانی کی شہادت کو 9 سال مکمل

    جولائی 8, 2025

    چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ عتیق شاہ نے اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا

    جولائی 8, 2025

    وزیرداخلہ محسن نقوی کا حوالہ ہنڈی مافیا کےخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

    جولائی 8, 2025

    اسرائیلی وزیراعظم کا فلسطین میں دو ریاستی حل سے انکار

    جولائی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.