Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج
    • بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
    • خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
    • وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
    • بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار
    • پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹی 20 ورلڈ کپ:پاک بھارت میچ سے پہلے ہی روہت شرما کا اہم بیان سامنے آگیا
    اہم خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ:پاک بھارت میچ سے پہلے ہی روہت شرما کا اہم بیان سامنے آگیا

    جون 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    T20 World Cup Rohit Sharma's important statement came out before the Pakistan India match
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے ہی بڑا بیان دے دیا ہے۔

    گزشتہ روز آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں بھارتی ٹیم نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی، نیویارک کے میدان میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے آئرلینڈ کی طرف سے دیا جانے والا 97 رنز کا ہدف بہت ہی آسانی سے 12.2 اوور میں حاصل کرلیا تھا۔جبکہ آئرلینڈ کے خلاف کپتان روہت شرما نے شاندار 52 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی، ان کی اننگ میں 3 چھکے اور اس کے ساتھ ہی دو چوکے شامل تھے۔

    اس میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کپتان روہت شرما نے کہا کہ پاکستان کے خلاف میچ میں پچ کیا ہوگی اس کا بالکل بھی اندازہ نہیں ہے، جبکہ نیویارک میں پچ دوسری بیٹنگ میں بھی مشکل ہے لیکن اس میچ کیلئے بھارتی ٹیم کو اچھی خاصی تیاری کرنا ہوگی۔کپتان روہت شرما کے مطابق پاکستان کے خلاف میچ میں ہم سب ایک ٹیم کی طرح کھیلنا ہوگا، میچ جیتنے کیلئے ٹیم میں موجود ہر 11 کھلاڑی کو پرفارم کرنا ہوگا۔یاد رہے کہ پاکستان ایونٹ میں اپنا پہلا میچ کل میزبان امریکا کے خلاف کھیلے گا جبکہ اس کے برعکس پاک بھارت ٹاکرا 9 جون کو ہوگا۔

    T20 World Cup ٹی 20 ورلڈ کپ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان:مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی،3 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی
    Next Article ملک میں مزید چار ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.