انتظامیہ کی جانب سے بلوچ لاپتا افراد کی لاشیں دینے سے انکار کر دیا گیا،جس کی وجہ سے سول اسپتال میں لواحقین نے دھرنا دیدیا ہے
براؤزنگ:baloch
لاپتا بلوچ افراد کے لواحقین کی دھرنا کیمپ سے مایوس دل اور آنسو بھری آنکھوں سے واپسی کی تیاری جاری ہے
حق دو تحریک کے رہنما صبغت اللہ شاہ جی نے اسلام آباد میں جاری لواحقین لانگ مارچ شرکاءکے دھرنا کیمپ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں اب یہ مذمت اور حمایت کا چکر ہم چھوڑ دیں تو یہ بہتر ہے.بلوچستان جب تک میدان جنگ ہے یہ سب کچھ جاری رہے گا