Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔
    • کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز
    • ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
    • یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔
    • بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک
    • جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ
    • خالد روف کو دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت گئے۔۔۔
    • ٹنگ ٹکور میں شینوماما کے ساتھ اینکرنگ کا بھرپور لطف اٹھایا۔۔ خالدہ یاسمین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تخت بھائی:پولیو ٹیم پر فائرنگ،پولیس اہلکار زخمی
    اہم خبریں

    تخت بھائی:پولیو ٹیم پر فائرنگ،پولیس اہلکار زخمی

    مارچ 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Takhtbhai Firing on polio team, police personnel injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    تخت بھائی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کر دی گئی ہے جس کے باعث پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں

    ضلع مردان کی تحصیل تخت بھائی کے علاقہ پیرسدو میں نامعلوم مسلحہ افراد کی جانب سے پولیو ٹیم پر فائرنگ کی گئی ہے۔پولیس اہلکار زوہار ولد قیوم واقعہ میں شدید زخمی ہوگیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی فورا رسپانس دیا اور سرعت کے ساتھ جائَے وقوعہ پہنچ گئی۔اعلامیہ کے مطابق زخمی پولیس اہلکار کو ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نےفوری طور پر ٹی ایچ کیو تخت بھائی منتقل کر دیا۔حالت جہاں پر تشویش ناک ہونے کی وجہ سے ایم ایم سی مردان منتقل کردیا گیا ہے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی صدر سرکل گل ولی خان ، ڈی ایس پی تخت بھائی سرکل عاشق حسین خان بھاری پولیس نفری کے ساتھ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔

    firing polio team پولیو ٹیم فائرنگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کیلئے تیاریاں تیز
    Next Article امریکا نے نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی
    Mahnoor

    Related Posts

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025

    جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ

    نومبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔

    نومبر 25, 2025

    کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز

    نومبر 25, 2025

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.