Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد پاکستان کی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی
    • عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
    • وزیر اعظم شہبازشریف کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم
    • وزیر اعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئےگرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی
    • ایس سی او سربراہ اجلاس 2027 کی تیاری، پاکستانی کوآرڈینیٹر کی رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات
    • لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی
    • بانی پی ٹی آئی کے پمز ہسپتال میں معائنے کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، صحت مند قرار
    • خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائیاں، 49 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مستونگ اور نصیرآباد میں ایف سی کیمپ اور پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے، تین افراد جاں بحق
    اہم خبریں اگست 27, 2024

    مستونگ اور نصیرآباد میں ایف سی کیمپ اور پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے، تین افراد جاں بحق

    Facebook Twitter Email
    Terrorist attacks on FC camp and police station in Mastung and Naseerabad
    Share
    Facebook Twitter Email

    دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں فائرنگ کر کے تین افراد شہید کر دئیے۔

    پولیس ذرائع کے مطابق نصیرآباد کے پولیس تھانہ منجھوشوری کی حدود احمد شاہ کے قریب تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کو ڈیرہ مراد جمالی کی سیول ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق لاشوں کے قریب سے ایک موٹر سائیکل اور پسٹل بھی برآمد ہوا ہے تاہم تینوں افراد کی شناخت نہ ہوسکی۔

    دہشت گردوں نے مستونگ میں ایف سی کیمپ کے قریب دستی بم پھینکا اور فرار ہوگئے، سیکیورٹی ذرائع دستی بم پھٹنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سفاک دہشت گردوں  نے بلوچستان کے 3 مختلف واقعات میں 39 افراد کو بے دردی سے قتل کر دیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکے پی حکومت نےبلوچستان کے شہداء کیلئے10 لاکھ روپے امداد کا اعلان کردیا
    Next Article خیبرپختونخوا کابینہ میں اہم تبدیلیاں
    Web Desk

    Related Posts

    ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد پاکستان کی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026

    عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم

    اگست 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد پاکستان کی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026

    عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم

    اگست 22, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئےگرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی

    اگست 21, 2026

    ایس سی او سربراہ اجلاس 2027 کی تیاری، پاکستانی کوآرڈینیٹر کی رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات

    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.