Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, دسمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں اخلاقیات کو بطور مضمون نصاب میں شامل کرنےکا اعلان
    • وزیراعظم شہباز شریف نے حلال گوشت کی برآمدی پالیسی کی منظوری دیدی
    • چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر کی لیبیا کے فوجی سربراہ سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • گلگت بلتستان میں 24 جنوری کو ہونےو الے انتخابات ملتوی کردیئے گئے
    • جعلی ڈگری کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، جسٹس طارق جہانگیری عہدے سے فارغ کرنے کا حکم
    • جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا
    • خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف
    • نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ترانے میں میوزک تھا، اس لیے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے: افغان قونصلیٹ کی وضاحت
    اہم خبریں

    ترانے میں میوزک تھا، اس لیے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے: افغان قونصلیٹ کی وضاحت

    ستمبر 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The anthem had music thats why the Consul General did not stand
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر کی جانب سے سفارتی آداب کی خلاف ورزی پر افغان قونصلیٹ کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں ترجمان افغان قونصلیٹ پشاور شاہد اللہ کا کہنا تھاکہ پاکستانی ترانے کی بے حرمتی اور بے توقیری ہرگز مقصد نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ ترانے میں میوزک تھا اس لیے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے، ہم نے اپنے قومی ترانے پر بھی میوزک کی وجہ سے پابندی لگائی ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ اگر ترانہ بغیر میوزک یا بچے پیش کرتے تو قونصل جنرل لازمی کھڑے ہوتے اورسینے پر ہاتھ بھی رکھتے۔ پاکستان یا قومی ترانے کی توہین کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

    واضح رہے کہ پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر کی جانب سے سفارتی آداب کی خلاف ورزی کی گئی۔ قومی رحمت للعالمین ﷺ کانفرنس میں قومی ترانہ شروع ہوتے ہی تمام شرکا احترام میں کھڑے ہوگئے لیکن افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہوئے بلکہ تقریب میں شریک ان کے ساتھی بھی احتراماً کھڑے نہ ہوئے۔ دوسری جانب سرکاری ذرائع کے مطابق افغان ناظم الامورکواحتجاجی مراسلہ دینے کیلئے دفترخارجہ طلب کرلیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہو سکتے ہیں، وزیر اطلاعات
    Next Article عمراں خان کے سابق چیف سیکیورٹی افسر عمرسلطان واپس گھر پہنچ گئے
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں اخلاقیات کو بطور مضمون نصاب میں شامل کرنےکا اعلان

    دسمبر 18, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف نے حلال گوشت کی برآمدی پالیسی کی منظوری دیدی

    دسمبر 18, 2025

    گلگت بلتستان میں 24 جنوری کو ہونےو الے انتخابات ملتوی کردیئے گئے

    دسمبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں اخلاقیات کو بطور مضمون نصاب میں شامل کرنےکا اعلان

    دسمبر 18, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف نے حلال گوشت کی برآمدی پالیسی کی منظوری دیدی

    دسمبر 18, 2025

    چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر کی لیبیا کے فوجی سربراہ سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

    دسمبر 18, 2025

    گلگت بلتستان میں 24 جنوری کو ہونےو الے انتخابات ملتوی کردیئے گئے

    دسمبر 18, 2025

    جعلی ڈگری کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، جسٹس طارق جہانگیری عہدے سے فارغ کرنے کا حکم

    دسمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.