Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر ٹیلی ویژن میرا دوسرا گھر ہے جہاں میری خدمات کو ہمیشہ سراہا گیا: نوشابہ
    • پشاور میں بارشوں اور زلزلے سے پرتھوی راج کپور اور دلیپ کمار کے آبائی مکانات منہدم
    • ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی
    • پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
    • پاکستان کی سفارتی کاوشیں، امریکہ-ایران تنازعے کے حل کی جانب بڑی پیش رفت: ’’اسلام آباد معاہدہ‘‘ کی تجویز پر غور
    • ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
    • طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات
    • بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے روابط کے ثبوت پیش کر دیے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وفاقی حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا
    اہم خبریں

    وفاقی حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا

    اگست 15, 2025Updated:اگست 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The federal government has announced a reduction in the price of diesel by Rs 12.84 per liter.
    لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 8 روپے 20 پیسے کمی کی گئی ہے جبکہ پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصؒہ کیا گیا ،اعلامیہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کے نرخ میں ردو بدل کا اعلان کردیا، جس کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

    اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 12 روپے 84 پیسے کمی کے بعد 272 روپے 99 پیسے ہو گئی جبکہ پیٹرول کی قیمت 264 روپے 61 پیسے پر برقرار ہے ۔

    وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کا تیل 7 روپے 19 پیسے سستا کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 178 روپے 27 پیسے ہو گئی ۔

    اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ لائٹ ڈیزل آئل 8 روپے 20 پیسے تنزلی کے بعد 162 روپے 37 پیسے میں دستیاب ہو گا ۔

    اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے کردیا گیا ہے جو 31 اگست تک نافذالعمل ہو گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاک فوج کو خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے خصوصی ہدایات
    Next Article خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں اور بادل پھٹنے سے سیلاب، جاں بحق افراد کی تعداد 340 تک پہنچ گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026

    طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات

    اپریل 6, 2026

    بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے روابط کے ثبوت پیش کر دیے

    اپریل 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر ٹیلی ویژن میرا دوسرا گھر ہے جہاں میری خدمات کو ہمیشہ سراہا گیا: نوشابہ

    اپریل 7, 2026

    پشاور میں بارشوں اور زلزلے سے پرتھوی راج کپور اور دلیپ کمار کے آبائی مکانات منہدم

    اپریل 7, 2026

    ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی

    اپریل 6, 2026

    پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 6, 2026

    پاکستان کی سفارتی کاوشیں، امریکہ-ایران تنازعے کے حل کی جانب بڑی پیش رفت: ’’اسلام آباد معاہدہ‘‘ کی تجویز پر غور

    اپریل 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.