Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں بارشوں اور زلزلے سے پرتھوی راج کپور اور دلیپ کمار کے آبائی مکانات منہدم
    پشاور سٹی اپریل 7, 2026

    پشاور میں بارشوں اور زلزلے سے پرتھوی راج کپور اور دلیپ کمار کے آبائی مکانات منہدم

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email


    پشاور (حسن علی شاہ) — پشاور شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں جاری موسلا دھار بارشوں اور گزشتہ روز آنے والے شدید زلزلے کے باعث دو اہم تاریخی عمارتیں منہدم ہو گئی ہیں۔ ڈھکی منور شاہ، نزد بازار قصہ خوانی میں واقع معروف اداکار پرتھوی راج کپور کی حویلی جبکہ چند قدم کے فاصلے پر یوسف خان المعروف دلیپ کمار کا آبائی گھر بھی زمین بوس ہو چکا ہے۔

    یاد رہے کہ چند سال قبل خیبرپختونخوا حکومت نے ان دونوں تاریخی عمارتوں کو اپنی تحویل میں لے کر قومی ورثہ قرار دیا تھا، تاہم بروقت مرمت اور مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث یہ عمارتیں بتدریج خستہ حال ہوتی گئیں۔

    پرتھوی راج کپور کی حویلی اصل میں آٹھ منزلہ عمارت تھی، جو وقت گزرنے کے ساتھ سکڑ کر چار منزلہ رہ گئی تھی۔ دوسری جانب ڈونگہ گلی، محلہ خداداد میں واقع دلیپ کمار کا آبائی گھر تقریباً مکمل طور پر منہدم ہو چکا ہے۔

    مزید برآں، اس گھر کے ارد گرد مارکیٹیں اور دکانیں قائم ہو چکی ہیں، جس کی وجہ سے یہاں تک رسائی انتہائی دشوار ہو گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق ایسے حالات میں اس عمارت کی ازسرِ نو تعمیر یا اسے سیاحتی مقام کے طور پر بحال کرنا نہایت مشکل بلکہ قومی خزانے پر اضافی بوجھ ثابت ہو سکتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی
    Next Article خیبر ٹیلی ویژن میرا دوسرا گھر ہے جہاں میری خدمات کو ہمیشہ سراہا گیا: نوشابہ
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 2 واقعات، دو افراد قتل

    ستمبر 15, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    پشاور میں متنی پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا،سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید

    اگست 29, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.