Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پلے گروپ مرحلے کا آخری میچ آج ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا
    اہم خبریں مارچ 12, 2024

    پلے گروپ مرحلے کا آخری میچ آج ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا

    Facebook Twitter Email
    The final match of the play group stage will be played today between Multan Sultans and Quetta Gladiators
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ایس ایل9،سنسنی خیز مقابلے جاری پلے گروپ مرحلے کا آخری میچ آج ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا

    رمضان کے باعث پی ایس ایل کے میچز کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ہیں۔ دونوں ٹیمیوں کے درمیان میچ آج رات نو بجے کھیلا جائے گا۔ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے گروپ مرحلے کے آخری میچ آج ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم میں آمنے سامنے آئیں گی۔میچ میں ہار جیت سے کسی ٹیم کے ایونٹ سے باہر ہونے کا خطرہ تو نہیں کیونکہ دونوں ٹیمیں پہلے ہی پلے آف مرحلے میں رسائی حاصل کرچکی ہیں تاہم پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ ٹو پوزیشنز کے لیے یہ میچ دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہم ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین کھیلے گئے آخری پانچ میچز میں کوئٹہ کو ایک بار بھی فتح نصیب نہیں ہوسکی۔

    Multan Sultans Quetta Gladiators کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ملتان سلطانز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنئی حکومت بھی آگئی مگر معیشت میں بہتری نہ آسکی
    Next Article ہری پور:پیٹرول ایجنسیاں گلی گلی کھل گئیں،انتظامیہ خاموش
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.