Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

ہری پور:پیٹرول ایجنسیاں گلی گلی کھل گئیں،انتظامیہ خاموش

ضلع ہری پور میں پیٹرول ایجنسیاں گلی گلی کھل گئیں ہیں۔جبکہ انتظامیہ خاموش بیٹھی ہے

پیٹرول ایجنسیاں ضلع ہری پور میں گلی گلی کھل گئیں ہیں۔کسی بھی وقت کسی جو بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہیں۔اعلامیہ کے مطابق ضلع ہری پور کی تینوں تحصیلوں کے باسیوں کے مطابق کوئی این او سی ان غیر قانونی پیٹرول ایجنسیوں کے پاس نہیں ہے۔ اہالیان علاقہ کا اس حوالے سےکہنا ہے کہ گلی گلی پیٹرول ایجنسیاں کھلنے کے حوالے سے ہری پورکی ضلعی انتظامیہ اور پولیس کواقدامات اٹھانے ہونگے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.