Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سی پیک فیز 2 کا آغاز ہو چکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار
    • وزیراعظم شہباز شریف سے چینی وفد کی ملاقات، تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق
    • بنگلہ دیشی وفد کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، آفات سے نمٹنے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • بلوچستان کے نوجوانوں کو قومی دھارے میں مؤثر انداز میں شامل کرنے کے لئے حکومت متعدد اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم
    • پاکستان پہلی مرتبہ ڈبلیو سی او پالیسی کمیشن کیلئے منتخب
    • امریکا ایران مذاکرات کی کوششیں، محسن نقوی 24 گھنٹے کے اندر دوسری بار ایران پہنچ گئے
    • پشاور میں بینک ڈکیتی کیسز کے ملزمان کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
    • صوابی پیسکو آفس کے باہر احتجاجی دھرنا آج تیسرے روز بھی جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت:پولیس گاڑی پر فائرنگ، زیر حراست نوجوان جاں بحق
    اہم خبریں

    لکی مروت:پولیس گاڑی پر فائرنگ، زیر حراست نوجوان جاں بحق

    مارچ 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Lucky Marwat Firing on the police vehicle, the youth in custody died
    Share
    Facebook Twitter Email

    لکی مروت میں پولیس گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے۔زیر حراست نوجوان جاں بحق ہو گیا ہے

    ضلع لکی مروت میں پولیس گاڑی پر منشیات فروشوں کی فائرنگ سے زیر حراست زین اللہ نامی نوجوان جاں بحق ہو گیا ہے۔ڈی ایس پی عمر دراز نے بتایا ہے کہ غزنی خیل پولیس زین اللہ نامی ملزم کو ساتھی سجاد سمیت منشیات کے کیس میں گرفتار کرکے تھانے منتقل کر رہی تھی کہ مبینہ منشیات فروشوں نے غزنی خیل کے قریب فائرنگ کر دی۔ان کے مطابق اس دوران جواب میں منشیات فروشوں پر پولیس نے بھی فائرنگ کی۔
    مزید انہوں نے بتایا کہ پولیس گاڑی میں دو طرفہ فائرنگ کے دوران موجود زین اللہ شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال فوری طبی امداد کیلئے منتقل کیا گیا لیکن اس دوران وہ دم توڑ گیا۔پولیس کی حراست سے کراس فائرنگ کے دوران جاں بحق نوجوان کا ساتھی سجاد بھی بھاگ گیا۔

    firing Lucky Marwat فائرنگ لکی مروت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور:پیٹرول ایجنسیاں گلی گلی کھل گئیں،انتظامیہ خاموش
    Next Article پشاور ہائیکورٹ:آج مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوگی
    Mahnoor

    Related Posts

    سی پیک فیز 2 کا آغاز ہو چکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار

    مئی 20, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف سے چینی وفد کی ملاقات، تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

    مئی 20, 2026

    بنگلہ دیشی وفد کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، آفات سے نمٹنے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    مئی 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سی پیک فیز 2 کا آغاز ہو چکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار

    مئی 20, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف سے چینی وفد کی ملاقات، تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

    مئی 20, 2026

    بنگلہ دیشی وفد کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، آفات سے نمٹنے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    مئی 20, 2026

    بلوچستان کے نوجوانوں کو قومی دھارے میں مؤثر انداز میں شامل کرنے کے لئے حکومت متعدد اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم

    مئی 20, 2026

    پاکستان پہلی مرتبہ ڈبلیو سی او پالیسی کمیشن کیلئے منتخب

    مئی 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.