Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

نئی حکومت بھی آگئی مگر معیشت میں بہتری نہ آسکی

نئی حکومت بھی آگئی مگر معیشت میں بہتری نہ آسکی۔پاکستان سٹاک ایکسچینج سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے کو مل رہاہے

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1087پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے ۔جس کے بعد سٹاک مارکیٹ 65ہزار پوائنٹس کی حد برقرار نہ رکھ سکی۔سٹاک ایکسچینج میں بڑی کمی کے بعد 100 انڈیکس 64ہزار 667پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.