Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اور چین کےدرمیان 4 ارب ڈالرکی زرعی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
    • سہ فریقی سیریز، پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا
    • باجوڑ:تحصیل خار کے گراؤنڈ میں میچ کے دوران دھماکہ، ایک شخص جاں بحق ، بچہ زخمی
    • پشاور میں عید میلادالنبی ﷺ کی شاندار تقریب، وزیراعلیٰ اور وزیردینی امور کی شرکت
    • یومِ دفاع: اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی؛ مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
    • ملک بھر میں عید میلادالنبی ﷺ دینی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا
    • پاک فوج کا یوم دفاع انتہائی سادگی اور عاجزی کے ساتھ منانے کا اعلان
    • خیبرپختونخوا کے 9 جوڈیشل افسران نوکری سے فارغ کردیئے گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سہ فریقی سیریز، پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا
    اہم خبریں

    سہ فریقی سیریز، پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا

    ستمبر 6, 2025Updated:ستمبر 6, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The final match of the tri-nation series will be played between Pakistan and Afghanistan tomorrow.
    میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا، سنسنی خیز مقابلہ متوقع ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    سہ ملکی سیریز کا  میچ کل شارجہ میں کھیلا جائے گا، فائنل پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہوگا، میزبان ٹیم یو اے ای اپنے تمام میچ ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی، پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والا ایک ایک لیگ میچ قومی ٹیم اور افغانستان نے جیت لیا، تاہم ان دونوں ٹیموں نے میزبان ٹیم کے خلاف اپنے میچ جیتے، فائنل میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان دلچسپ میچ متوقع ہے ۔

    شارجہ: متحدہ عرب امارات میں جاری سہ ملکی سیریز کے لیگ میچز ختم ہو گئے ہیں اور فائنل میچ کل شارجہ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا ۔

    فائنل پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ متوقع ہے ۔

    لیگ میچوں میں میزبان ٹیم یو اے ای ایک بھی میچ نہیں جیت سکی اور سیریز سے باہر ہو گئی، پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے خلاف دونوں میچ جیتے اور افغانستان کے خلاف ایک میں کامیابی اور ایک میں شکست ہوئی ۔

    افغانستان نے بھی میزبان ٹیم کے خلاف دونوں میچز جیتے اور ایک میں پاکستان کے خلاف شکست ہوئی جبکہ ایک میں کامیابی حاصل کی  ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleباجوڑ:تحصیل خار کے گراؤنڈ میں میچ کے دوران دھماکہ، ایک شخص جاں بحق ، بچہ زخمی
    Next Article پاکستان اور چین کےدرمیان 4 ارب ڈالرکی زرعی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    باجوڑ:تحصیل خار کے گراؤنڈ میں میچ کے دوران دھماکہ، ایک شخص جاں بحق ، بچہ زخمی

    ستمبر 6, 2025

    پشاور میں عید میلادالنبی ﷺ کی شاندار تقریب، وزیراعلیٰ اور وزیردینی امور کی شرکت

    ستمبر 6, 2025

    یومِ دفاع: اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی؛ مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

    ستمبر 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان اور چین کےدرمیان 4 ارب ڈالرکی زرعی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

    ستمبر 6, 2025

    سہ فریقی سیریز، پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا

    ستمبر 6, 2025

    باجوڑ:تحصیل خار کے گراؤنڈ میں میچ کے دوران دھماکہ، ایک شخص جاں بحق ، بچہ زخمی

    ستمبر 6, 2025

    پشاور میں عید میلادالنبی ﷺ کی شاندار تقریب، وزیراعلیٰ اور وزیردینی امور کی شرکت

    ستمبر 6, 2025

    یومِ دفاع: اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی؛ مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

    ستمبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.